الجمعة، 15 نوفمبر 2019

دشمن کا عیب ہنر لگنے لگا

🌋دشمن کا عیب ہنر لگنے لگا !! 

جو لوگ کل بن سلمان کو برا بھلا کہتے تھے کہ اس نے بہت سارے امراء وزراء اور شہزادوں کو کرپشن کا الزام لگا کر جیل میں ڈال دیا ہے،، جس کے نتیجے میں بن سلمان  نے بدعنوانوں سے 400/ ارب ریال وصول کر حکومت کے خزانے کو بڑھایا تھا۔۔ 

آج لبنان میں مظاہرہ کرنے والے کہہ رہے ہیں کہ اس ملک میں جتنے کرپٹ لوگ ہیں ان کے ساتھ بھی وہی کرنا چاہئیے جیسا سلوک بن سلمان نے سعودی میں کرپٹ لوگوں کے ساتھ کیا تھا۔۔ آج ہمیں کرپشن اور بدعنوانی کو مٹانے کیلئے  بن سلمان جیسے شخص کی ضرورت ہے۔۔ ھھھھ۔ 

‏متظاهرون لبنانيون:  نحتاج  مثل محمد بن سلمان لمحاربة الفساد.

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...