الجمعة، 15 نوفمبر 2019

ایرانی تیل تنصیبات میں لگی آگ، سبب کا پتہ نہیں

🏭♨️ایرانی تیل تنصیبات میں لگی آگ، سبب کا پتہ نہیں

🌋دس دنوں کے اندر ایران کا یہ دوسرا خسارہ ہے،، 11/ اکتوبر کو ایک ایرانی تیل ٹینکر میں آگ لگی تھی جب اسے میزائیل سے مارا گیا تھا۔۔ 
اور یہ احوازی علاقے عبادان میں واقع ایران کے سب سے بڑے آئل ریفائنری میں آگ لگی ہے،، اس پر بھی حملے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے لیکن ایران نے چپی سادھ رکھی ہے ۔ 

✔معلوم رہے کہ علاقہ عرب سنیوں کا ہے احواز نام سے جہاں پہلے عربوں کی مستقل حکومت تھی جس پر انگریزوں نے قبضہ کر لیا تھا، 1924 میں اس علاقہ کو بغیر آزاد کئے چلے گئے جس پر ایران نے قبضہ کر لیا۔۔ جو آج تک ناجائز قبضہ جمائے ہوئے ہے، احوازی آزادی کیلئے لاکھوں جان کی قربانی دے چکے ہیں،، یہ علاقہ بہت زرخیز ہے، 90% فیصد تیل اور دیگت قدرتی زخائر یہیں سے ایران حاصل کرتا ہے۔۔۔ 
اللہ احوازی بھائیوں کو ایرانی ظلم وستم سے جلد از جلد نجات دلائے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...