الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

خنزیرہ پر پابندی سوڈان میں بھی

🎪الخنزیرہ پر پابندی سوڈان میں بھی

🛑سوڈانی حکومت نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی آفس کو بند کر دیا اور اسکے لائسنس کو ضبط کر لیا۔  
https://twitter.com/AJABreaking/status/1134218263188201472?s=19

🛑اس طرح بارہ ملکوں کے بعد سوڈان تیرہواں ملک ہے جس نے عالم اسلامی کے تعلق سے افواہیں پھیلانے اور پروپیگنڈہ نشر کرنے والے صہیونی چینل کو بند کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...