🌋اردگانی ڈرامہ جاری ہے!!!!!
🛑دراصل جھوٹ کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا، 2016 میں مکار اردگان نے وزیر داخلہ اور کچھ فوجی افسروں سے سیٹنک کرکے جعلی انقلاب کروایا تاکہ اس کے بہانے اپنے مخالفین کا صفایا کر سکے۔۔ اس کے جعلی ہونے پر خود وزیر داخلہ کا بھی بیان آچکا ہے، اردگان کے قریبی مانے جانے والے سابق صدر عبد اللہ گل نے بھی اس کا اقرار کیا ہے، نیز اسکے علاوہ بہت سارے شواہد ہیں جسے آپ بالتفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1725770237536256&id=100003098884948
🛑ان کے علاوہ اس جھوٹے جعلی انقلاب کے بارے میں خود اردگان کے دو مختلف بیانات سے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ جعلی اور جھوٹ تھا اور اسکے لئے کیسا معجزہ گڑھا ہے، پہلے سال کچھ بتایا لیکن دوسرے سال جب اسی معجزے کو بتایا تو کچھ دوسرا بتا دیا:
✔اردوغان 2017:
انقلابی موگلا ائیرپورٹ کے اندر میرے جہاز میں آئے، لیکن وہ ہمیں نہ دیکھ سکے ویسے ہی جیسے غار حرا میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر کو مشرکین نہ دیکھ سکے تھے۔۔ ھھھھھ
✔اردوغان 2018:
موگلا ائیرپورٹ پر ہماری جہاز پہونچنے سے پہلے ہی انقلابی ائیرپورٹ سے جا چکے تھے۔۔ ھھھ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2066900633423213&id=100003098884948
🎴نوٹ: ایسا ہوتا ہے کہ جب کوئی چیز واقعتا ہو ہی نہ اور خود سے کوئی جھوٹ گڑھنا پڑے، تو اسے بہت ہی اچھی طرح یاد رکھنا پڑتا ہے، ورنہ جب دوبارہ کوئی پوچھے گا تو بیان کرنے میں غلطی ہوگی۔۔ یہی اخوانیوں کے جعلی کھلیفہ کے ساتھ ہوا۔۔
🌋دوسری طرف دیکھیں اس سال اس جعلی انقلاب پر تیسرا سال گرہ منایا گیا جس میں اس آئی فون موبائل کا باقاعدہ رونمائی کی گئی جس سے اردگان نے اس موقعے پر قوم سے خطاب کیا تھا، اس موبائل کا ایک مقبرہ بنایا گیا ہے، ممکن ہے کچھ سالوں کے بعد اردگانی بھکت اسے بھی مقدس سمجھنے لگیں، !!!!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق