الخميس، 14 نوفمبر 2019

عراقی حجاج کا عراقی بارڈر پر شاہانہ استقبال

🕋عراقی حجاج کا عراقی بارڈر پر شاہانہ استقبال

🌋تیس سالوں کے بعد پہلی بار عراق سے باقاعدہ سعودی بارڈر کے ذریعے دونوں ملک کے درمیان باہم اتفاق سے عراقی حجاج حج کرنے آرہے ہیں۔۔ جن کا شرقیہ بارڈر پر استقبال کیا گیا۔۔ 

✔نوٹ: اب تک پانچ لاکھ تک حاجی مکہ مکرمہ پہونچ چکے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...