الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

مودودی پرست تحریکی

مودودی پرست تحریکی آپ  سے اسی وقت تک میٹھی بول بولیں گے جب تک آپ بھی انکی طرح مودودی کو اپنا آقا ، خمینی کو امام اور اردگان کو خلیفہ نہ مان لیں، اور مملکت توحید سعودی عرب کو ان کے سامنے دو چار گالی نہ دیدیں۔۔ 

لیکن اگر آپ نے سعودی کے خلاف کئے گئے پروپیگنڈوں کا جواب دینا شروع کردیا، مودودی خمینی اور اردگان کی حقیقت بتانا شروع کریں گے اسی وقت آپ اسکی نظر سے گر جائیں گے، وہ آپ کو فورا طاغوت سمجھنا شروع کردے گا، آپ ریالی ہوجائیں گے چاہے ریال کے ر سے بھی واقف نہ ہوں، بالآخر آپ اسکی نظر کافر سے بدتر ہوجائیں گے، وہ سب سے پہلے آپ کے خلاف جہاد کرے گا جب تک کہ آپ دوبارہ اسی کی خارجی فکر کی طرف واپس نہ آجائیں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...