الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

کیا خمینی کافر زندیق ہے؟

کیا خمینی کافر زندیق ہے؟ 

علامہ محمود محمد شاكر رحمه الله نے کہا:
"وبعضهم (يقصد الجماعات الاسلامية) يهلل للخميني والثورة الإيرانية والاثنا عشرية، وما منهم من يدري أن الاثنا عشرية هم غلاة الشيعة لا معتدلوها كما يزعمون، وأن الخميني كافر زنديق. كافر زنديق؟ بالتأكيد.. ألم يقل بتحريف القرآن وتزنية عائشة؟ " .

من صفحة (158-159) من كتاب شخصيات عرفتها لحسين أحمد أمين

بعض اسلامی جماعتیں خمینی ، ایرانی بغاوت اور اثنی عشری رافضیوں کا ڈھول پیٹ رہے ہیں، جبکہ ان میں اکثریت یہ نہیں جانتی کہ رافضی سڑیل شیعہ ہیں ، اور خمینی کافر زندیق ہے، جی ہاں کافر زندیق، پورے وثوق کے ساتھ ۔۔۔۔ کیا اس نے قرآن کو محرف نہیں کہا؟ کیا اس نے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو زانی نعوذ باللہ نہیں کہا؟ 

نوٹ: علامہ محمود محمد شاکر حسن بنا قطب اور مودودی کے دور کے تھے۔۔ پھر سوال یہ ہیکہ کیا یہ خمینی کے ان خباثتوں کو نہیں جانتے تھے۔  ؟ آخر کیوں خمینی کے عقائد کو عالم اسلامی میں یہ تینوں جسٹیفائی کرتے تھے۔۔ اور اس مردود کو آئیڈیل بنا کر پیش کرتے تھے۔ ؟ 

آخر عالم اسلام کو مودودی قطب اور بنا نے دھوکہ کیوں دیا؟ کہ آج بھی ایک بڑی جماعت اس مردود کو امام المسلمین تسلیم کر رہی ہے؟ آخر اس کے مجوسی بغاوت کو مودودی نے دار الاسلام کی سرٹیفکیٹ کیوں دی؟

اسکی خباثت کے بارے میں مزید جانکاری کیلئے دیکھیں یہ پوسٹ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=117257932817408&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...