الخميس، 14 نوفمبر 2019

مرسی کے دیوانوں کی مکاری اور انکا خواب

مرسی کے دیوانوں کی مکاری اور انکا خواب 

پہلی تصویر 2013 برلین جرمنی کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وہاں کسی درخت میں مرسی کی تصویر کا ظہور ہوا ہے، حکومت الرٹ ہوگئی ہے، اس علاقے کی گھیرا بندی کر دی ہے۔

دوسری تصویر 2015 کویت کے ایک اخوانی نے لگائی ہے، جس میں بتایا ہے کہ میں نے نماز کے اندر خواب دیکھا کہ مرسی کے خلاف انقلاب برپا کرنے میں جس جس نے بھی ساتھ دیا ہے وہ سب جلد ہی مر جائیں گے۔۔ ھھھ، 

نوٹ: مرزا قادیانی کی طرح مرسی کو بھی سب سے پہلے ہارٹ اٹیک ہوگیا۔۔  سیسی اور اسکے ساتھی سب باقی ہیں۔ ھھھ
دوسرے یہ کہ اس اخوانی عقل سے پیدل سے اگر کوئی پوچھ لے کہ خواب نماز کی حالت میں دیکھتے یا سونے کی حالت میں؟ تو کیا جواب دے گا؟!
خلاصہ یہ کہ مرسی جب جیل میں تھا تو اس وقت اخوانیوں نے اس طرح کے دجل وفریب پر مبنی خوب ناٹک کرکے عوام کو بے وقوف بنایا۔۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...