السبت، 16 نوفمبر 2019

اردگان ، داعش اور اسرائیل

🌐🤴🏿اردگان ، داعش اور اسرائیل !!! 

🔮بغدادی چلا گیا لیکن کسی کو مالدار بناکر اور کسی کو اجاڑ کر گیا ۔۔۔ سنیں پوری کہانی،،،،،، 

🔮اس کا نام احمد یلد ہے، ترکی انٹلی جنس میں ملازم تھا،، ٹریننگ کیلئے جورج ٹاون یونیورسٹی امریکہ بھیجا گیا،، واپس آکر دہشتگردی مخالف ٹیم
Counter - Terrorism Unit
سے جڑ گیا،، لیکن ترکی کے اندر ایک طرف دہشت گردی مخالف ٹیم بنا کر جس طرح بے قصوروں کو پھنسایا جاتا ہے اور دوسری طرف داعش جیسے خطرناک دہشت گردوں کو پالا جاتا ہے،، یہ دیکھ کر احمد پریشان ہوگیا اور اردگانی نظام سے  مستعفی ہوگیا۔۔۔ دیکھیں اس کا تازہ انٹرویو کیا کہہ رہا ہے:
میں نے اس لئے استعفی دیا کیونکہ اردگانی نظام جو مجھ سے کروانا چاہتا تھا میں اس کیلئے راضی نہیں تھا، اورفا شہر کے گورنر  نے کہہ رکھا تھا کہ کسی بھی جہادی کو چھیڑنا نہیں ہے اسے آسانی سے گزرنے دینا،، یعنی ملک شام کی طرف،، لیکن میں نے انکار کردیا،، پھر میں نے مجبور ہوکر استعفی دیدیا۔۔ میں نے پوری کوشش کرڈالی جہادیوں کو روکنے کی لیکن میرا بس نہیں چلا سیاسی دباؤ کیوجہ سے۔۔ 

🔮حقیقت یہ ہیکہ ترکی سے ملک شام کوئی 60/ ہزار داعشی گئے ہوں گے۔۔ 
اور جہاں تک ترکی اور اردگان کی معیشت اور دولت کی بات ہے تو انہیں جہادیوں اور داعشیوں کا بڑا تعاون رہا ہے،، یہ ترکی سے ہر طرح کا مال شام کی طرف سپلائی کرتے تھے اور ادھر سے تیل اور بھاری قیمت وصول کر اردگان کو دیتے تھے،، 

🔮اس میں اردگان کا داماد #البیراق برابر کا شریک تھا،، کہ جس نے Power Trends  کے نام سے کمپنی بنائی اور ترک حکومت سے 2014 میں اردگان کے واسطے سے معاہدہ کیا، پھر اسی کمپنی کے ذریعے داعشیوں کے واسطے سے شام کا تیل چوری چوری خرید کر ترکی حکومت سے بیچتا تھا،، 

🔮اسی طرح اردگان کا لڑکا #بلال اردگان اپنی نجی کشتیوں کے ذریعے اس چوری کے تیل کو عالمی مارکٹ میں بیچتا تھا،، اس کی الگ ایک کمپنی ہے BMG Transportation  کے نام سے ،، اسی کمپنی کے ذریعے ملک شام کا تیل ترکی کا ٹریڈ لگا کر #اسرائیل، یورپی ممالک میں بیچتا تھا،، 

🔮اس طرح اردگانی خاندان نے داعشیوں کے ذریعے چوری کے پٹرول سے خوب خوب دولت اکٹھا کی۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...