🎴عراق کی تباہی میں اردگانی حکومت کا کردار
🛑یہ آیات عرابی ہے اخوانیوں کے عالمی تنظیم کا حصہ ہوا کرتی تھی لیکن 2016 کے اردگانی فوجی ڈرامے پر اعتراض کرنے کی وجہ سے اسے اخوانیت سے نکال دیا گیا جب سے اردگان کا بھی بھانڈا پھوڑنا شروع کر دیا۔
🛑سنیں اس ویڈیو کو کیسے بیان کر رہی ہے کہ یورپ اور امریکہ کے ایک مشترکہ کانفرنس میں ترک وزیر دفاع نے ایک گھنٹہ بائیس منٹ تک تقریر کی جس میں اس نے مشرق وسطی اور ایشیا میں یورپ اور امریکہ کی پالیسیوں کو گارگر بنانے میں ترکی کے کردار پر بحث کی۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2189609604485648&id=100003098884948
🛑چنانچہ 2002 میں اردگانی پارٹی کے حکومت میں آنے کے بعد 2003 میں کیسے اردگان نے عراق کی تباہی میں یورپ اور امریکہ کے ساتھ پورا ساتھ دیا۔ چنانچہ اپنے فوجی اڈے انجرلیک کو کھول دیا اور وہاں سے 3900 حملے گئے۔ ناٹو صلیبی فوج میں ہزاروں ترک فوجوں کو بھیجا جس نے عراق پر زمینی سطح پر حملہ کیا۔۔
🛑اس کے علاوہ مزید بہت ساری باتیں اس نے کہی ہیں جسے کبھی بعد میں۔۔
🛑منافقین امت رئیس المنافقین کے اس گھٹیا سازش اور دشمنوں کے ساتھ ملکر مسلم ممالک کے خلاف اس طرح کے گھناونے کردار پر کبھی گفتگو نہیں کرتے۔۔
🛑آیات عرابی پر پڑھیں تفصیلی جانکاری:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1854867311293214&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق