🌋احمد داود اوغلو اور جعلی انقلاب !!!
🛑ترکی کے سابق وزیراعظم احمد داود اوغلو نے صراحت کے ساتھ کہا: مئی 2016 میں مجھے وزیر اعظم کے عہدے سے باقاعدہ پوعی پلاننگ کے ساتھ ہٹایا گیا تھا، یعنی 15/ جولائی 2016 کے جعلی انقلاب کو دکھانے کیلئے، تاکہ اس طرح ترکی کو پارلیمانی نظام سے صدارتی نظام میں بدلا جاسکے، اور داود اوغلو کے ہوتے اتنا بڑا قومی فراڈ نہیں ہوسکتا تھا، اس لئے مجھے ہٹا کر کسی ایسے شخص کو لانے کی ضرورت پڑی جسے اس کھیل کے منطر نامے سے کوئی تعلق نہ ہو اور نہ اسے کوئی اعتراض ہو، اس کیلئے اردگان کو بن علی یلدرم جیسا شخص مل گیا، کہ جسے اگر کچھ پتہ بھی چل جائے تو زبان نہ کھولے.
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق