🌋خوارج کو کلاب النار کیوں کہا گیا؟
🛑حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خوارج کو کلاب النار یعنی جہنم کے کتے کہا ہے، اس کی حکمت بتاتے ہوئے علامہ مناوی رحمہ اللہ اپنی کتاب فیض القدیر میں فرماتے ہیں: چونکہ یہ دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ کتوں جیسی حرکت کرتے تھے، ان پر بھونکتے تھے یعنی انہیں طاغوت اور کافر کہتے تھے اور پھر حکومتوں کے خلاف بغاوت کرکے فساد مچاتے تھے اور قتل وخونریزی کرتے تھے۔ اس طرح انہیں آخرت میں جسمانی سزا کے ساتھ نفسیاتی سزا کے طور پر جہمنی کتا کہا گیا۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق