الاثنين، 22 أكتوبر 2018

اخوانی صہیونی گٹھ جوڑ

🌋اخوانی صہیونی گٹھ جوڑ 
♨️اور عالم اسلامی کی تباہی

☀️صہیونیوں سے مکمل اتفاق کے بعد اپنے باپ خلیفہ بن حمد کو جبرا معزول کرکے شاہی کرسی پر بیٹھنے کے بعد 1996 میں اسرائیلی صدر شمعون پیریز کا قطر میں استقبال کیا اور بیٹھ کر سیاسی وتجارتی معاہدوں ہر دستخط کیا۔۔۔ پہلی ویڈیو 

☀️پھر اسی سال یہودیوں کے مشورے سے الجزیرہ ٹی وی چینل کا افتتاح ہوا جس کا اسی اسرائیلی صدر نے شروع میں اور اس کے افتتاح کے موقع پر دوبارہ قطر آیا۔۔۔ دوسری ویڈیو 

☀️پھر اخوانیوں کے اس گڑھ سے اس ٹی وی چینل اور قطری دولت کا استعمال کرکے عالم اسلام کے خلاف سازشوں اور قطبی تخریب کاریوں کا سلسلہ شروع کرتے ہیں یہاں تک کہ 2011 کے ابلیسی فسادیہ میں کھل کر سامنے آجاتے ہیں۔ اور اس میں ہونے والی تمام بربادیوں اور تباہیوں کا خود اعتراف بھی کرتے ہیں اور الجزیرہ ٹی وی چینل اور قطری حکومت کا اس عظیم اخوانی کارنامے پر شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔۔۔۔تیسری ویڈیو

👈2011 میں محوری ٹارگٹ مملکت سعودی عرب تھا لیکن بحرین اور یمن میں کارروائی کرکے محفوظ رہا۔۔۔ آج پھر سارے دشمنان مملکہ سعودی کے خلاف متحد ہوچکے ہیں اور اسی صہیونی قطرائیل سے پھر وہی کھیل کھیل رہے ہیں۔۔۔۔

👈تحریکی یہ الزام لگاتے نہیں تھکتے کہ سعودی اسرائیل سے خفیہ تعلقات رکھتا ہے۔۔ لیکن اس واضح اور کھلے قطری اسرائیلی تعلقات پر انہیں لقوا مار دیتا ہے وہ اس پر ادنی تبصرہ کرنے سے بھی شیطان اخرس کی مثال بن جاتے ہیں۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...