الاثنين، 22 أكتوبر 2018

سعودی ایک امریکی ماہر سیاسیات کی نظر میں

🎪سعودی ایک امریکی ماہر سیاسیات کی نظر میں

🌋بروس ریڈل☆ چار امریکی صدور (بش سینئر، کلنٹن، بش جونیر اور اوبامہ) کا مشیر خاص رہ چکا ہے۔ ۔۔ مشرق وسطی میں سعودی عرب کے خلاف اوبامہ ایجنڈے کا خالق مانا جاتا ہے۔۔۔ 

🌋سعودی عرب کے خلاف ٹرمپ کے بیان پر بن سلمان کا جواب سن کر اس دشمن مملکہ نے اپنے تجربات کی روشنی میں کیا بیان دیا ہے غور سے  سنیں: 
[[امریکہ کو اب تک جتنا نقصان سعودی نے پہونچا دیا ہے اتنا کسی ملک نے نہیں پہونچایا۔۔۔ ویتنام افغانستان عراق اور کویت ہمیں سب یاد ہے لیکن 1973 میں جب سعودی نے تیل بند کیا تھا اسے کبھی نہیں بھولیں گے۔۔۔۔ 

✔خاشقجی کے معاملے کو لیکر سعودی کے خلاف بروس ریڈل کے کئی بیانات آ چکے ہیں۔۔۔آج بھی یہ سعودی کے خلاف تلملا رہا ہے۔۔۔ 

☆Bruce O. Riedel is an American expert on U.S. security, South Asia, and counter-terrorism.

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...