السبت، 20 أكتوبر 2018

مکہ مکرمہ+ ترکی مکرمہ= اخوانی دیوانگی

🎪مکہ مکرمہ+ ترکی مکرمہ= اخوانی دیوانگی🎪 
💥کمالی کمنسٹ قبر پرست أردگان کے عشق میں تحریکی اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ آج یہ اردگانی ترکی کو نعوذ باللہ مکہ مکرمہ سے کم با برکت ماننے کیلئے تیار ہی نہیں ہیں۔ چنانچہ یہ ترکی کو مکہ مکرمہ کی طرح بارکت ثابت کرنے کیلئے (دوائر البرکۃ) جیسی اصطلاح ایجاد کر کے پہلی بار دنیا کے سامنے یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مکہ مکرمہ کی طرح برکت میں ترکی بھی ھے اور وہ بھی یورپ کے اندر موجود استنبول تک۔ دیکھیں اس اخوانی اردگانی دیوانے کو اور سر پیٹتے رہیں: ‏👇
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1978104505853755&id=1425017014495843
(الذی بارکنا حولہ) کا جملہ جو کہ مسجد اقصی کیلئے ہے اور جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اس کے آس پاس اللہ تعالیٰ نے برکت پیدا کر رکھی ہے۔ اسی جملے سے یہ اردگانی دیوانہ اس حولیت کو ترکی کے آخری سرا استنبول تک لے جا رہا ھے۔ جبکہ اس حولیت سے فلسطین کی وہ سر زمین مراد ہے جو انبیاء کا مسکن رہی ھے۔ جس میں موجودہ ترکی کا کوئی بھی حصہ نہیں آئے گا۔ اور اس دیوانے کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مکہ مکرمہ کا بابرکت ہونا مسجد اقصی پر منحصر نہیں ہے بلکہ یہ مستقل دلیلوں کی روشنی میں بابرکت ہے۔ 
دوائر البرکۃ کی تفصیل جاننے کے لئے اس ویب سائٹ کو دیکھ سکتے ہیں:
https://tipyan.com/al-baraka-circles-theory/amp/
سورہ اسراء کی اس آیت کے علاوہ بھی کئی آئیتیں ہیں جو مسجد اقصی کے آس پاس کے علاقوں کی برکت پر دلالت کرتی ہیں: 
ووضع مباركا بدليل قوله تعالى: 
 (ونجيناه ولوطاً إلى الأرض التي باركنا فيها للعالمين) . وهذا حكاية عن الخليل إبراهيم عليه السلام في هجرته الأولى إلى بيت المقدس وبلاد الشام.
 (وأورثنا القوم الذين كانوا يُستَضْعَفون مشارق الأرض ومغاربها التي باركنا فيها) 
وفي قصة سليمان عليه السلام يقول سبحانه وتعالى: (ولسليمان الريح عاصفةً تجري بأمره إلى الأرض التي باركنا فيها..) .
وقال تعالى على لسان موسى: (يا قوم ادخلوا الأرض المقدّسة التي كتب الله لكم) .
💥ظاہر ہے اس ارض مقدسہ مبارکہ سے مراد وہی فلسطین کا علاقہ ہے جو مسجد اقصی کے آس پاس چاروں طرف پھیلا ھوا ہے جو انبیاء کرام کا مسکن رہا ھے۔ 
👈نوٹ:
جیو پولیٹیکس کے نظریہ کے حساب سے جس دوائر البرکۃ کو ثابت کیا جا رہا ھے اس سے جہاں ایک طرف ترکی کو مبارک علاقوں میں زبردستی شامل کیا جا رہا ہے وہیں دوسری طرف صہیونی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کو قلب الأرض نہ مان کر بیت المقدس کو قلب الأرض ثابت کیا جا رہا ھے۔ جیسا کہ مذکورہ ویب سائٹ میں اور اس ویڈیو کلپ میں بتایا جا رہا ھے:
https://youtu.be/uY4TTMeTuf0
اب صرف قطر باقی رہ گیا ہے ۔ ممکن ھے کوئی اخوانی نئی اصطلاح ایجاد کر کے وہ بھی ثابت کر دے کیوں کہ اگر ترکی میں انکا سیاسی امیر أردگان رہتا ہے تو یہاں تو انکا دینی پیشوا آیت اللہ قرضاوی رہتے ہیں! دوائر البرکۃ کی جگہ دوائر التقدیس کی اصطلاح قطر کیلئے کوئی بھکت ایجاد کر سکتا ہے!

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...