الأحد، 21 أكتوبر 2018

🌐سوڈانی عالم مزمل فقیری🌐 ♨️ اخوانیوں کے لئے سم قاتل♨️

🌐سوڈانی عالم مزمل فقیری🌐
♨️ اخوانیوں کے لئے سم قاتل♨️
💥شیخ مزمل فقیری سوڈان کے ممتاز داعیہ ہیں۔ دینی تعلیم کتاب وسنت اور منہج سلف پر قائم ایک زبردست ربانی عالم ہیں۔ سوڈانی نوجوان آپ سے کافی متاثر ہیں۔ اپنا پورا ایک قافلہ رکھتے ہیں۔ جہاں مناسب جگہ دیکھتے ہیں وہیں دعوت کا کام شروع کردیتے ہیں۔ آپکا نام سنتے ہی نوجوانوں کی جم غفیر اکٹھا ہو جاتی ہے۔ 
آپ بہت پہلے سے اخوانیوں کے پول کھولتے چلے آئے ہیں۔ حسن ترابی سوڈانی اخوانی کی خارجی اور لادینی سوچ کو آپ ہی نے سب سے پہلے بے نقاب کیا۔ اور جتنے مشہور اخوانی خطباء پائے جاتے ہیں انہیں خطباء الفتنہ آپ کہا کرتے ہیں اور پورے یقین سے کہتے ہین کہ موجودہ دور میں عالم عربی واسلامی کے اندر تمام فتنوں اور تباہی کے سبب یہی ہیں۔
◀️دیکھیں اس ویڈیو کو کہ آپ نے اخوانیوں کے پول کو کیسے کھول کر رکھ دیا ہے۔
قرضاوی، عودہ، عریفی، ناصر العمر، سعد البریک، طارق سویدان سے لیکر نبیل عوض تک سارے اخوانیوں نے نوجوانوں کو جنگ کی آگ میں جھونک دیا۔ ملک کے ملک برباد ہوگئے۔ لیکن یہ اپنی اولاد کے ساتھ عیش کر رہے ہیں۔ سارے مناظر دیکھیں اس ویڈیو کے اندر:

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...