السبت، 20 أكتوبر 2018

مرسی امین اور خائن کے درمیان

اسی مہینے کی 12/ تاریخ 2012 کو اخوانی مرسی نے طنطاوی کو ہٹا کر عبد الفتاح السیسی کو وزیر دفاع بنایا تھا۔ اس وقت اخوانیوں کی نظر میں وہ پکا مسلمان تھا۔ ایک سال کے بعد وہ یہودی ہوگیا۔ 
اخوانیوں کے پیر نے یہی کہا ہے کہ جو ہماری فکر سے ہٹ جائے وہ مسلمان نہیں۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...