السبت، 20 أكتوبر 2018

🎪أردگان کے دیوانو!🎪 🏄کوئی جواب؟

🎪أردگان کے دیوانو!🎪
🏄کوئی جواب؟
جو کمالی کمنسٹ اردگان حلف برداری کے وقت اللہ کی قسم اس وجہ سے نہ کھائے کہ اتاترک کی سوچ وفکر  کے خلاف جائے گا اور قومیت کی قسم کھائے اس مکار اور فاشسٹ کی چلے ہیں کچھ دیوانے دفاع کرنے اور وہ بھی ستر تاویلیں کر کے! 
پہلے اپنے محبوب کی حلف برداری سن لیں:
https://www.facebook.com/Arabs2014/videos/2083454411913558/
ایک (عرب دیوانے) نے تو صلح حدیبیہ کی مثال دینا شروع کردی ہے کہ کفار قریش کے دباؤ کی وجہ سے صلح نامہ سے لفظ رسول اللہ کو حذف کر دیا تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے۔ دیکھتے ہیں (بر صغیر کے متوالے) کیا تاویل کرتے ہیں؟!
🙋اب دیکھتے ہیں اردگانی دیوانے کس بے حیائی اور بے غیرتی کا ثبوت دیتے ہیں جناب کرکھی صاحب!
Ismail Karkhi
👈نوٹ: 
اس مشرکانہ اور کمالی کمنسٹ حلف برداری میں عرب ممالک کے رہنماؤں میں سے صرف ایک دیوانہ منہ لٹکا کر بیٹھا ہوا تھا ممکن ہے اسے سب اگر نہیں تو اردگانی بھکت ضرور جانتے ہوں گے۔
جمہوری ممالک میں یہ اجازت ہوتی ہے کہ حلف برداری کے وقت اپنے دین ومذہب کے اعتبار سے قسم کھائی جائے یا جس کا کوئی مذہب نہ ہو وہ کسی بھی چیز کی قسم کھا سکتا ہے۔ پھر یہاں اردگان کو کیا سمجھا جائے؟!

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...