السبت، 20 أكتوبر 2018

🎪أردگان اتاترک کے چوکھٹ پر🎪

🎪أردگان اتاترک کے چوکھٹ پر🎪
🏄اردگانی بھکتو! 
اب ماتم کرو یا تقیہ اردگان بہادر نے حلف لینے کے بعد کمال اتاترک کی قبر پر جاکر یہ اشارہ دے دیدیا ہے کہ ترکی اب بھی کمالی کمنسٹ ہی رہے گا، میں نے صرف مذہب کا استعمال کیا ہے جس کیلئے عدنان میندریس سے لیکر فتح اللہ گولن کی خدمت تحریک نے پچاسوں سال سے میدان بنا رکھا تھا۔ میں نے گولن کو صاف کرکے فصل کاٹ لی ہے۔ میرے عقیدت مندو! سرجانی کیطرح زیادہ پیشین گوئی کرنے، عودہ کی طرح زیادہ خواب دیکھنے، قرضاوی کیطرح زیادہ خوش فہمی میں مبتلا ہونے اور عام مریدوں کو زیادہ خوش ہوکر ڈھول پیٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔
((اردگان بااختیار صدر بننے کے بعد ملحد اتاترک کی قبر پر دیکھیں ویڈیو کے ساتھ کس طرح پھول چڑھاتے ہوئے اور احترام سے قیام ورکوع کرتے ہوئے:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1114660862005363&id=100003843785630

فیس بک پر بھی دیکھیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...