🚅قطار الحرمین: زائرین حرمین کیلئے ایک عظیم تحفہ
🕋حرمین ایکسپریس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے ، یہ ٹرین مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے مکہ کا فاصلہ کتنی دیر میں طے کرے گی ؟ اس کا ٹکٹ کتنا ہوگا اور اس میں کیا سہولیات ہونگی ؟ یہ تمام تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
✔اس طرح کا کام اگر اللہ نہ کرے ایران۔ قطر یا ترکی نے انجام دیا ہوتا تو میڈیا میں اس کے پرچار کرنے اور اسکی فضیلت بتانے کا گراف کتنا ہوتا اسے مشاہدین ہی بتا سکتے ہیں:
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق