آل سعود اس قدر ماہر سیاسی اور گہری چال چلنے والے لوگ ہیں کہ امریکی اور بریطانوی ماہرین تک دھول چاٹتے رہ جاتے ہیں۔ ویسے کوئ معصوم نہیں ہے، غلطیاں سب سے ہوتی ہیں۔ مگر آل سعود کو آپ آسان نہ سمجھیں، بڑے ماہر اور مجھے ہوئے لوگ ہیں۔
برطانیہ کے منجھے ہوئے سیاستدان و صحافی حضرات سعودیہ کی سیاست اور انٹلجنس کے نہ صرف معترف ہیں بلکہ اکثر ان کے فیصلوں پر حیرانگی کا بھی اظہار کرتے ہیں۔ یہ حیرت کا اظہار سعودیہ کی انٹلجنس کا درپردہ اقرار بھی ہے۔
ایک اور بات بھی عرض کردوں سعودی میڈیا پر نا کے برابر خرچ کرتا ہے اس کے باوجود وہ کھڑا ہے جبکہ ایک روایت کے مطابق رافضی ایران ملک کا سالانہ تیس بلین ڈالر اپنی (PR ) پبلک رلیشنس اور میڈیا پر خرچ کرتا ہے لیکن پھر بھی پریشان ہے۔ کیوں کہ ان کا پیسہ جھوٹ اور نفاق پر خرچ ھوتا ھے۔
لیکن یہ تحریکی ہیں کہ روافض کے افواہوں اور اپنے ظنون واوہام اندیشوں اور خدشات ہی کو یقین کا درجہ دیکر فیصلہ کرنے لگتے ہیں۔
ایک بات ان شاء اللہ طے ہے کہ جب تک سعودی عرب کے اندر طاقت ہے وہ ان شاء اللہ کبھی دین کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
اور حاسدین لاکھ مریں چلائیں اللہ نے چاہا تو سعودی عرب ترقی کرتا رہیگا، اور عالم اسلام کی قیادت بھی کرے گا۔ اور وہی اس کا مستحق بھی ہے۔
واللہ على كل شيء قدير۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1467398916706724&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق