الاثنين، 22 أكتوبر 2018

اخوانی مرشد حسن ہضیبی اور رقص وسرور کی محفل

🌋اخوانی مرشد حسن ہضیبی اور رقص وسرور کی محفل

☀️مصر کی مشہور رقاصہ سامیہ جمال کے رقص وسرور کی محفل میں مزہ لیتے ہوئے حسن بنا کے بعد اخوانیوں کا دوسرا پیر ومرشد یہ حسن ہضیبی ہے جو ایک طرف کہتا ہے: 
"أقيموا دولة الإسلام في قلوبكم، تقم لكم في أرضكم".
اسلام کی حکومت کو اپنے دلوں میں بسا لو پھر وہ زمین پر بھی قائم ہو جائے گی۔۔۔ 
(التصفية والتربية وحاجة المسلمين إليهما ص 33).

👈دوسری طرف خود اپنے دل کی کیا حالت ہے چہرہ دیکھ کر پتہ لگائیں۔۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...