الاثنين، 22 أكتوبر 2018

🎪امریکہ کا غلام کون ؟ 🌋ترکی یا سعودی؟

🎪امریکہ کا غلام کون ؟ 
🌋ترکی یا سعودی؟ 

☀️کچھ دن پہلے میں نے ایک پوسٹ لگائی تھی کہ امریکہ سعودی کا غلام ہے اور اس کے تحت لکھا تھا کہ ٹرمپ کا بیان سعودی کے تعلق سے ایک انتخابی بیان ہے ورنہ وہ سعودی کی اہمیت خوب سمجھتا ہے اور وہ حقیقت میں سعودی کا غلام ہے۔۔ اس پر بہت سے لوگوں کو تعجب بھی ہوا اور کچھ تحریکی تو ترکی ڈھول پیٹ کر ہنس بھی  رہے تھے۔ ایک نظر اس پوسٹ پر ڈال لیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1849633501816595&id=100003098884948

☀️ایسے کھوکھلا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو نہیں معلوم کہ واقعات اور تجربات سب حقائق سامنے لے آتے ہیں۔۔۔ اور پروپیگنڈے پروپیگنڈے رہ جاتے ہیں۔۔۔ 
موجودہ عالمی سیناریو پر اردگانی بھکت نظر ڈالیں اور سعودی وترکی کا موازنہ کریں۔۔۔ 

👈در اصل ترکی اور اس جیسے کھوکھلے دیش امریکہ کے غلام ہیں اور امریکہ سعودی کا غلام ہے۔۔۔۔۔۔ پھر سعودی کے سامنے ترکی جیسے ممالک کی کیا حیثیت ہو سکتی ہے آپ سمجھ سکتے ہیں۔۔۔

☀️ویڈیو دیکھیں جس میں ٹرمپ نے وہائٹ ہاوس کے اندر سنجیدگی سے صاف صاف کہا ہے کہ سعودی عرب کو ہم نظر انداز نہیں کرسکتے۔۔۔ کیا چاہتے ہیں سعودی ہمارے یہاں سے 110 بلین امریکی ڈالر کھینچ کر چائنا روس اور دوسرے ملکوں میں پہونچا دے اور ہماری کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں۔۔۔ 

👈دراصل وہ اس طرح کا بیان دینے پر مجبور ہوا ایک سینیٹر کے مطالبے کی وجہ سے جس میں اس نے درخواست کی تھی کہ سعودی کو ہتھیار بیچنے پر غور کیا جانا چاہئیے۔۔۔

☀️دوسری طرف امریکی دباؤ میں آکر ترکی امریکی پادری انڈرو برونسن کو رہا کر رہا ہے۔۔۔۔ ترکی نے کچھ اقتصادی شرائط رکھے ہیں۔ یعنی امریکہ ترکی سے اقتصادی پابندی ہٹالے۔۔۔ 
یہ ہے ترکی کی حیثیت امریکہ کے سامنے۔ گویا امریکہ نے پہلے پابندی لگائی پھر اسے ہٹا کر پادری کو رہا کرا رہا ہے۔۔۔۔ 
دوسری طرف امریکہ میں ترکی کا موسٹ وانٹیڈ فتح اللہ گولن پناہ گزین ہے لیکن ترکی کے اندر یہ ہمت نہیں ہے کہ اس کے سونپنے کی بات کر سکے ۔۔۔ 

☀️تیسری طرف جرمنی نے دوسروں کی وساطت سے دوبارہ اپنے سفارتی تعلقات سعودی سے بنانے پر مجبور ہو گیا ہے۔  
https://www.google.co.in/amp/s/www.skynewsarabia.com/amp/middle-east/1185491-برلين-تعتذر-والسعودية-ترحب-بفتح-صفحة-جديدة-ألمانيا

☀️اور چوتھی خبر جو کل کی ہے کہ کناڈا بھی معافی مانگ کر سعودی سے تمام تعلقات بنانے پر مجبور ہو گیا ہے۔۔۔۔ 
https://ara.reuters.com/article/topNews/idARAKCN1MK2JU

☀️عالمی پیمانے پر یہ ہے سعودی عرب مملکت توحید کی اہمیت اور قیمت۔۔۔۔۔ 
دشمنان مملکہ جلتے رہیں۔۔۔ منافقین امت کیلئے ڈھول پیٹنے والے پیٹتے رہیں۔۔۔ 
حمی اللہ بلاد الحرمین الشریفین۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...