الأحد، 21 أكتوبر 2018

🎪ہم جنس پرستی اور ترکی وہندوستان🎪

🎪ہم جنس پرستی اور ترکی وہندوستان🎪
☀️ہندوستان میں ایک ہی مہینے کے اندر ہم جنس پرستی اور جنسی بے راہ روی کے حق میں دو دو قانون پاس ہوئے۔۔۔ جو اپنے آپ میں یقینا بہت ہی قابل افسوس ہے۔ کیونکہ ہندوستانی کلچر ہمیشہ سے ایک روایتی دینی اور خاندانی کلچر سے دنیا میں مشہور ہے۔۔ یورپ اور امریکہ جیسے کلچر کو بڑھاوا دینا اور وہ بھی ہم جنس پرستی، جنسی بے راہ روی اور ننگے پن کے ذریعے تو معاملہ مزید سنگین ہو جاتا ہے۔ ایسے قانون کے خلاف آواز بلند کرنا ہر باشعور اور بااخلاق ہندوستانی کا فرض بنتا ہے۔۔ اور بہت سارے لوگوں نے اس کے خلاف آواز بھی بلند کیا اور بہت کچھ لکھا بھی۔۔۔ اور اس میں مسلمانوں کے اندر پیش پیش تحریکی رہے۔۔۔ 

☀️لیکن مجھے تعجب ہوتا ہے کہ ایک غیر مسلم ملک کے اندر اس طرح کے قوانین کے خلاف قلم اٹھتے ہیں پر اس وقت قلم کیوں ٹوٹ جاتے ہیں جب ایک مسلم ملک میں ہم جنس پرستی کا قانون بنتا ہے؟؟؟ 
اس وقت زبانیں گنگ کیوں ہوجاتی ہیں جب ایک مسلم ملک میں جسم فروشی کے اڈوں کو قانونی سند دیا جاتا ہے۔۔۔ 
میری مراد اخوانیوں کا ترکی ہے جہاں کا صدر خود ہم جنس پرستوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی ہمت افزائی کرتا ہے۔۔۔۔ اور کیا لکھوں تصویر دیکھ لیں۔۔  

👈یہ یاد رہے کہ مسلم ملکوں میں ترکی وہ واحد ملک ہے جہاں ہم جنس پرستی کا قانون موجود ہے۔ 

👈اس پر تفصیلی معلومات کے لئے ان دونوں پوسٹوں کو دیکھیں: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1719630061483607&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1724099404370006&id=100003098884948

فیس بک پر بھی دیکھیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...