🎪ہم جنس پرستی کا فروغ🎪
اس پوسٹ کو پڑھ کر اور ویڈیو دیکھ کر سمجھ میں آ گیا کہ بر صغیر کے تحریکی عمران خان اور اردگان کو ایک ساتھ یہ کہہ کر کیوں پرچار کر رہے ہیں کہ یہی دونوں مسلمانوں کو ظلم سے نجات دلائیں گے۔
اس پوسٹ کے ساتھ میرا یہ پوسٹ قارئین ضرور دیکھیں آپ کو بھی دونوں میں مماثلت کا پتہ چل جائے گا:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1706802976099649&id=100003098884948
عمران خان نے خود کلین شیو مونث بن کر سنت نبوی اور اسلامی شعار داڑھی کا مذاق اڑایا ۔ دیکھیں یہ لنک:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=428189100928946&id=100012135782341
جبکہ دوسری طرف اردگان نے پورے اسلام کا یہ کہہ کر دھجی اڑا دی کہ چودہ سو سال قدیم اسلام کو ایسے دور میں لاگو کرنا ممکن نہ رہا۔ نعوذ باللہ ۔ اسکے لئے ترکی کے مشہور اخبار (زمان) میں اردگان کا یہ بیان دیکھ سکتے ہیں:
(أصل كلامه كما نشرته الزمان هو : ”لا يمكن اليوم تطبيق أحكام الإسلام التي وضعت قبل 15 قرنًا من الزمان” تصريح للرئيس التركي رجب طيب أردوغان خلال كلمته بمناسبة الاحتفال باليوم العالمي للمرأة 8 مارس/ أذار أثار جدلاً واسعًا في وسائل الإعلام والصحف التركية والعربية والعالمية.)
https://www.zamanarabic.com/2018/03/29/طلب-العزة-بدعوى-تحديث-الإسلام/
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق