🎪تحریکیوں کا ڈبل اسٹینڈرڈ🎪
💥عرب ممالک میں حکومت کیخلاف مظاہرہ کرنے یا بغاوت کے جرم میں جب لوگوں کو گرفتار کیا جاتا ہے اور انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہے تو تحریکیوں کا ٹولہ آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے اور عرب حکمرانوں کو ظالم، طاغوت، امریکی پٹھو اور نہ جانے کن کن الزامات سے انہیں نوازا جاتا ہے اور گالیاں دی جاتی ہیں۔ لیکن جب انہیں حرکتوں پر ایران، عراق اور شام شیعہ حکمران اور ترکی میں اخوانی حکمران لوگوں کو پکڑ پکڑ کر سخت اذیتیں دیتے ہیں انہیں ہمیشہ کیلئے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے قتل کر دیا جاتا ہے بلکہ ترکی کے اندر بغاوت کے الزام میں لاکھوں لوگوں کو پس زنداں کردیا ہے تحریکی اردگان نے۔ تو ایسے موقع پر تحریکیوں کا یہ ٹولہ اپنی زبان سی لیتا ھے۔ کوئی واویلا نہیں مچاتا اور نہ ہی ان حکمرانوں کو ظالم کہتا ہے۔ آخر ایسا کیوں؟
(بغداد میں مظاہرین کو شیعہ ظالم فوج اپنی گاڑی سے روندتے ہوئے)
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق