الأحد، 21 أكتوبر 2018

اخوانی اور سلفی ۔۔۔۔۔ درباری کون؟

◀️حکومت ودولت کے بھوکے اخوانیوں کے منحرف افکار پر جیسے ہی کوئی حملہ کرتا ہے اور انکے گمراہ کن فاسد خیالات کو لوگوں کے سامنے لاتا ہے تو فورا یہ اسے ریال کا بندہ اور درباری مولوی کہہ کر بدنام کرنا شروع کردیتے ہیں۔ کیوں کہ (الغاية تبرر الوسيلة) جیسے اخوانی اصول کے تحت جھوٹ پروپیگنڈہ فریب اور دھوکہ ان کا سب سے بڑا ہتھکنڈہ ہے۔ 

◀️آج کی تاریخ میں اخوانیت کو سب سے زیادہ بے نقاب جس شخص نے کیا ہے وہ مصر کا شیر سلفیت ڈاکٹر محمد سعید رسلان حفظہ اللہ ہیں۔ ان پر اخوانیوں نے طرح طرح کے الزامات لگائے ہیں۔ لیکن آپ ان کے مکان کو دیکھ لیں جس میں رہتے ہیں اور اخوانیوں کے پیر قرضاوی کے مکان کو دیکھ لیں خود اندازہ ہو جائے گا کہ کون درباری مولوی ہے اور کون سنت کا شیدائی ہے:

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...