الاثنين، 22 أكتوبر 2018

توکل کرمان: اخوانیوں کی رقاصہ

🕵️‍♀️توکل کرمان: اخوانیوں کی رقاصہ

🌋اخوانیوں کے یہاں تمام اسٹیج پر عورتوں کے استعمال کی کمی نہیں ہے۔۔۔ چنانچہ یمنی اخوانی حزب الاصلاح سے جڑی توکل کرمان جو اخوانیوں میں اس وقت سعودی کے خلاف بھونکنے میں شہرت حاصل کرنے کی وجہ سے نوبیل انعام یافتہ دھوم مچائے ہوئے ہے۔۔۔۔ 

🌋 ایک زمانہ تھا جب اخوانی اسے میڈیا کئ سامنے بھی سبق سکھاتے تھے لیکن بولنا بھول جاتی تھی۔۔۔ اس کے گھر والے اسے نکال چکے ہیں باپ عاق کر چکا ہے۔۔۔ یہ اس وقت اخوانیوں کے گڑھ ترکی میں کبھی اخوانی رقص کرتی ہے کبھی خاشقجی کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہاتی ہے۔۔۔۔ 

🌋اسکے بھائی طارق کرمان نے اس پر تھوکتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی آخر تمہارا کون لگتا ہے؟! یہاں حوثی  سنی مسلمانوں کو مار رہے ہیں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں ان پر آنسو تمہارے کیوں نہیں نکلتے۔۔؟ 
اس پر تفصیلی گفتگو پھر کبھی۔۔۔۔۔۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...