الخميس، 20 فبراير 2020

رافضی اخوانی تحریکی آخر مملکت سعودی عرب کے خلاف

🕋رافضی اخوانی تحریکی آخر مملکت سعودی عرب کے خلاف اس وقت اس قدر پرزور پروپیگنڈہ کیوں کر رہے ہیں؟!  

🛑جس طرح بش اینڈ اوبامہ کے ذریعے یہودیوں نے دشمنان اسلام مجوسی رافضی ایران اور انکے آلہ کار اخوانیوں کو ترکی وقطر کی سرپرستی میں  عالم اسلام کے اندر تباہی مچانے کی کھلی چھوٹ دے رکھی تھی اس کا فائدہ اٹھا کر ان منافقین امت نے کھلے دشمنوں کے ساتھ ملکر 2001 سے لیکر 2003 پھر مسلسل 2011 تک پھر 2015 تک جم کر عالم اسلامی کو برباد کیا۔۔ 

🛑لیکن 2015 میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے چچا جان نایف بن عبد العزیز کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر یہ عہد کیا کہ اب ان منافقین امت آستین کے سانپوں کے سروں کو کچلنا سب سے پہلے ضروری ہے۔۔ 

🛑چنانچہ اس سعودی عزم وحزم کا نتیجہ یہ نکلا: 
1- 2012 میں بحرینی حکومت کی طلبی پر قطری اور ایرانی  حمایت یافتہ رافضی اخوانی شورش کا قلع قمع کیا۔ 

2- 2015 میں یمنی حکومت کی طلبی پر ایرانی ایجنٹ باغی حوثیوں کے زور کو ختم کرکے ان کے تسلط سے 90% علاقوں کو نکال لیا۔۔ جہاں ہر طرح کی خوشحالی ہے۔ 

3- 2016 میں ایران کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات ختم کرکے سعودی عرب کے اندر ایرانی ایجنٹ رافضیوں اور اخوانیوں کی تمام مملکہ مخالف سرگرمیوں کا قلع قمع کر دیا گیا۔ 

4- 2016 ہی کے اندر تمام اخوانیوں پر مکمل طور سے پابندی لگا دی گئی۔۔ نیز تمام اخوانیوں کو تعلیمی محکموں سے ہٹا دیا گیا۔۔ 

5- 2017 میں خلیجی تعاون ممالک نے ملکر قطر سے تعلقات توڑ علاقے میں اس کی امن مخالف سرگرمیوں پر لگام کس دیا۔ 

6- اپنی مضبوط خارجہ پالیسی کی بدولت ایرانی جوہری معاہدے کو درہم برہم کردیا۔۔ 

7- امریکی انتظامیہ نے ایران پر اقتصادی پابندی لگایا جس میں مملکہ کا کافی رول رہا۔۔ جس کا نتیجہ رہا کہ آج ایرانی حمایت یافتہ حزب اللاتی جیسی دہشت گرد تنظیمیں سڑکوں پر چندہ کرتی نظر آرہی ہیں۔ 

8- روس کے ساتھ چلی آرہی ایرانی تعلقات کو کمزور کرنے میں مملکہ کا رول رہا جس کا نتیجہ ہے کہ آج ملک شام میں ایرانی اور روسی فوجیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں جبکہ کئی سالوں سے دونوں ملکر سنی مسلمانوں کو تہہ تیغ کر رہے تھے۔ 

9- پڑوسی ملک عراق کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی ہر پہلو سے مضبوط تعلقات بنا کر خطے میں ایرانی اثرورسوخ کو تہ وبالا کر دیا۔۔ 

10- ٹیونس کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعلقات مضبوط کرکے اخوانیوں کو قوم کی نظر میں بے وقعت کر دیا۔۔ سوڈانی نئی حکومت کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعلقات مضبوط کرکے ایک طرف ترکی اور قطر کی تمام سازشی پلاننگ کو ختم کردیا۔۔ 

11- لیبیائی فوج کا ساتھ دیکر خطے میں اخوانیوں داعشیوں کی تمام سازشی پلاننگ اور دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنا دیا ۔۔ ساتھ ہی ترکی اور قطر کے قدم کو افریقی زرخیز ملک لیبیا سے اکھاڑ پھینکنے میں پڑوسی ملک مصر کے ساتھ پورا ساتھ دیا۔۔ 

12- مملکہ کی مضبوط داخلہ پالیسی اور خطے میں اسکی غیر متزلزل دینی اثر کا نتیجہ رہا کہ چند منافق ملکوں کو چھوڑ کر سب نے مملکہ کا ساتھ دیا اور منافقین امت کو بے نقاب کیا۔۔ 

◀️اب ایسی صورت میں یہ منافقین امت مملکت سعودی عرب پر چیخیں گے نہیں، بلبلائیں گے نہیں، پروپیگنڈہ کریں گے نہیں، الزامات اور تہمتوں کی بارش کریں گے نہیں، پانی پی پی کر اسے گالی دیں گے نہیں تو کیا آپ نے سمجھ رکھا ہے کہ یہ منافقین اور آستین کے سانپ اسے دعاؤں سے نوازیں گے؟!!۔

مودودی_اور_خمینی_ایک_دوسرے_کے_چہیتے_کیوں؟!

#مودودی_اور_خمینی_ایک_دوسرے_کے_چہیتے_کیوں؟! 

صرف مودودی ہی خمینی کو قابل افتخار امام ومرشد نہیں سمجھتے تھے بلکہ خمینی بھی مودودی کو بھی قابل افتخار امام ومرشد سمجھتا تھا: 
http://www.taghribnews.com/ur/news/356473/امام-خمینی-رہ-ابوالاعلی-مودودی-کو-امت-کے-لیے-افتخار-قرار-دیا

🎴نوٹ: یہ جان کر رہنا کہ خمینی ملعون کے نزدیک سارے اہل سنت مسلمان قابل گردن زدنی ہیں۔ پھر کیا مودودی اہل سنت مسلمان نہیں تھے۔

سلمان عودہ کے بیٹے کی زنانہ پسندی کی طرف دعوت

👩🏿‍💻سلمان عودہ کے بیٹے کی زنانہ پسندی کی طرف دعوت

◀️یہ ہیں سلمان عودہ کے فرزند مسٹر عبد اللہ عودہ جو امریکہ میں عیش کر رہے ہیں۔۔ 
ایک طرف آل سعود کی مخالفت میں انتہا پسندی اختیار کرتے ہیں دوسری طرف لا دینی اور بد اخلاقی کے صحرا میں دشت افریقہ مین جا پہونچتے ہیں۔۔ 

◀️پہلے ان کا ٹیوٹر اکاونٹ دیکھیں کیا لکھتے ہیں: 
"I've never seen such a platform, where the Shia and the Sunnis sit together to discuss the future of the kingdom.I've never seen such closeness between liberals and Islamists, between feminists and Islamists, between different factions of Saudi society coming together”
ترجمہ: میں نے آج تک ایسا کوئی پلیٹ فارم نہیں دیکھا جہاں شیعہ اور سنی ملکر مملکہ کی مستقبل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوں۔۔ میں نے آج تک ایسی کوئی اجتماع بھی نہیں دیکھی جہاں لبرلوں اور اسلام پسندوں اور اسی زنانہ پسندوں اور اسلام پسندوں اور اسی طرح مملکہ کے اندر پائے جانے والے معاشرے کے دیگر تمام افکار کے نمائندوں کے درمیان باہمی گفتگو ہو۔۔ 
https://twitter.com/aalodah/status/1121500573516410881?s=19

◀️یہ اسی سلمان عودہ کا بیٹا ہے جس کا خود اپنا بھی یہی خیال تھا جسے خود اس فرنگیت زدہ کپوت نے بیان کیا ہے: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2097198083726801&id=100003098884948

بغدادی یہودی ٹھہرا

🤴🏿بغدادی یہودی ٹھہرا !!!!

◀️سلمان ندوی نے جس داعشی سرغنہ بغدادی کو خط لکھ کر بیعت کی تھی اسکے بارے میں خبر ہے کہ وہ یہودی ہے اس کا اصلی نام Simon Elliot ہے۔۔ 
https://azvision.az/mobile/news.php?lang=en&id=51124

http://www.newageislam.com/the-war-within-islam/indian-maulana-salman-nadwi-congratulates-abu-bakr-baghdadi,-accepts-him-as-caliph-of-muslims,-writes-him-a-letter-expressing-his-excitement-at-the-establishment-of-islamic-caliphate/d/98142

داعش کیلئے اسلحہ بارود اور اردگانی ترکی

🌐داعش کیلئے اسلحہ بارود اور اردگانی ترکی

📛ترکی کو ان ممالک میں سب سے آگے دکھایا گیا ہے جہاں کی کمپنیاں داعش کو اسلحہ بارود فراہم کرتی ہیں۔۔ پچاس کمپنیوں میں سے سترہ کمپنیاں صرف ترکی کی ہیں۔  اور کمال یہ کہ ان بیس ممالک میں اردگانی ترکی صرف واحد ملک ہے مسلم ممالک میں سے۔۔ 

◀️تفصیل اس رپورٹ میں دیکھین: 
https://m.economictimes.com/news/defence/seven-indian-companies-supplying-components-to-isis-report/articleshow/51142301.cms?utm_source=facebook_amp&utm_medium=social&utm_campaign=socialsharebuttons

🛑اردگانی بھکت دور رہیں ھھھھھ

کیا علی رضی اللہ عنہ معاویہ رضی اللہ عنہ پر لعن طعن کرتے تھے؟

کیا علی رضی اللہ عنہ معاویہ رضی اللہ عنہ پر لعن طعن کرتے تھے؟ 

اس روایت کے بارے میں اختلاف ہے۔  کچھ لوگ ضعیف کہتے ہیں لیکن یہ مانتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ فجر کے وقت بغیر نام کے بد دعا کرتے تھے۔۔ 

جو صحیح مانتے ہیں وہ کہتے ہین کہ یہ خاص اس وقت کیلئے ہے جب دونوں کے درمیان لڑائی چل رہی تھی۔۔ اور غصے کی حالت میں لعن طعن چلتا ہے۔۔ اور لعن طعن لڑائی وقتال کے مقابلے زیادہ آسان ہے۔۔ جیسا کہ ابن تیمیہ نے کہا ہے۔  

ان سب کو طرفین کی طرف سے اجتہادی غلطی پر محمول کیا جائے گا۔۔ نہ دونون کو ہدف ملامت بنایا جائے ۔ یہی اہل سنت مسلمانوں کا موقف ہے۔۔ 

لیکن دوغلا پنی کی حد ہے کہ مودودی نے علی رضی اللہ عنہ کے تعلق سے ایسی کوئی روایت ذکر نہیں کی ہے خلافت وملوکیت میں۔  جبکہ معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف سے وہ ساری روایتیں جمع کردی ہیں جو ضعیف اور موضوع بھی ہیں۔  
اسے کہتے ہیں  اصلی رافضی غلامی ۔  
اور ایسے ہی قسم کے رافضی غلام شہلا رضا جیسی کتیا پیدا کرتے ہیں ۔۔

اخوانیوں کی بوکھلاہٹ، اخوانی مفتی کا گمراہ کن فتوی

🤴🏿اخوانیوں کی بوکھلاہٹ، اخوانی مفتی کا گمراہ کن فتوی ، سعودی کا خوف اخوانیوں پر اللہ اللہ!!!

🛑یہ اخوانیوں کا خبیث مفتی صادق غریانی ہے جو لوگوں کو فتوی دے رہا ہے کہ جو ایک بار حج یا عمرہ کر چکا ہو اسکے لئے دوبارہ حج یا عمرہ جائز نہیں ہے۔ کیونکہ تمہارا مال سعودی حکمراں کھا جاتے ہیں، اور اس پیسے سے مسلم بچوں کو مارنے میں استعمال کرتے ہیں۔۔ اس فتوی کی ذمیداری میں اللہ کے سامنے لوں گا۔ 
https://twitter.com/asdaalibya1/status/1121127507359563777?s=19

🛑یہ ہے سعودی عرب سے دشمنی کا نتیجہ کہ دین اسلام ہی کو بدل رہے ہیں یہ خبیث اخوانی سعودی حکمرانوں کی ضد میں۔ 

🛑اس خبیث گمراہ اخوانی کے بقول سعودی حکمراں حج کا مال کھا جاتے ہیں۔۔ اس کیلئے دیکھیں یہ مضمون تب سمجھ میں آئے گا کہ اس فتوی کے پیچھے اس خبیث اخوانی کا مقصد کیا ہے اور کیا واقعی حج کا پیسہ سعودی حکمراں کھا جاتے ہیں اس کیلئے دیکھیں یہ پوسٹ: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1663752333738047&id=100003098884948

🛑نیز اس طویل پوسٹ کو بھی دیکھ لیں تو سمجھ میں آئے گا کہ سعودی حکمراں حجاج بیت اللہ کیلئے کیسی خدمت انجام دیتے ہیں: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1807377186042227&id=100003098884948

🛑اور مزید اپنی دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے کہہ رہاہے کہ اس پیسے سے سعودی حکمراں یمن کے بچوں کو مارتے ہیں لیبیا کے بچوں کو مار رہے ہیں۔ اور عنقریب ٹیونس جزائر اور سوڈان کے بچوں کو ماریں گے۔ 

🛑ان خبیثوں کے یہاں جہاں سے رافضیوں کی صحابہ دشمن ظالم حکومت کو ختم کیا جائے وہاں بچوں کو مارتے ہیں جہاں یہ ظالم حقیقت میں شام کے اندر مار رہے ہیں اس پر فتوی نہیں دیتے۔۔ 

🛑یمن میں 90% فیصد حصے کو سعودی نے ظالم حوثیوں کے تسلط نکال لیا یہی تکلیف ہے ان خمینی کے یاروں کو۔۔ 

🛑اور لیبیا سے ان دہشت گردوں کو لیبیائی فوج مار کر بھگا رہی ہے اور سعودی نے تائید کی ہے تو محض تائید کرنے سے وہاں بھی سعودی مار رہا ہے۔  

🛑اور خود اخوانیوں نے اخوانی عمر بشیر کی حکومت گرادی اور ایسا حاکم لے آئے یہ اخوانی جو خود ان کے خلاف ہے مطلب سعودی کے حق میں ہے تو سعودی اب سوڈانی بچوں کو بھی مارے گا۔ ھھھ

🛑ٹیونس میں ظالم اخوانیوں نے بغاوت کرکے چار سال حکومت کی پھر عوام نے گرا دیا۔  اب در در کی ٹھوکر کھا رہے ہیں۔۔ سعودی موجودہ حکومت کے حق میں ہے تو گویا  اس اخوانی مفتی کی نظر وہاں بھی بچوں کو مستقبل میں مارے گا۔  

🛑اسی طرح کا معاملہ جزائر کا بھی ہے۔۔ وہاں کی حکومت اخوانیوں کے حق میں نہیں ہے اس لئے اسکی نظر میں سعودی کے ساتھ ہے۔۔ اور جب کوئی حکومت سعودی کے ساتھ ہو تو گویا سعودی اس ملک میں اپنی فوج بھیج کر ظلم کرتا ہے۔  ھھھھ۔ 

🛑اس وقت خبیث اخوانی واقعی بوکھلائے ہوئے ہیں۔۔ جو بھی سمجھ میں آرہا ہے جنوں میں بکے جا رہے ہیں۔۔ یہ صرف کرسی کے بندے ہیں ۔۔۔ اللہ کی لعنت ہو ایسے جھوٹوں پر۔

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...