🕋رافضی اخوانی تحریکی آخر مملکت سعودی عرب کے خلاف اس وقت اس قدر پرزور پروپیگنڈہ کیوں کر رہے ہیں؟!
🛑جس طرح بش اینڈ اوبامہ کے ذریعے یہودیوں نے دشمنان اسلام مجوسی رافضی ایران اور انکے آلہ کار اخوانیوں کو ترکی وقطر کی سرپرستی میں عالم اسلام کے اندر تباہی مچانے کی کھلی چھوٹ دے رکھی تھی اس کا فائدہ اٹھا کر ان منافقین امت نے کھلے دشمنوں کے ساتھ ملکر 2001 سے لیکر 2003 پھر مسلسل 2011 تک پھر 2015 تک جم کر عالم اسلامی کو برباد کیا۔۔
🛑لیکن 2015 میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے چچا جان نایف بن عبد العزیز کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر یہ عہد کیا کہ اب ان منافقین امت آستین کے سانپوں کے سروں کو کچلنا سب سے پہلے ضروری ہے۔۔
🛑چنانچہ اس سعودی عزم وحزم کا نتیجہ یہ نکلا:
1- 2012 میں بحرینی حکومت کی طلبی پر قطری اور ایرانی حمایت یافتہ رافضی اخوانی شورش کا قلع قمع کیا۔
2- 2015 میں یمنی حکومت کی طلبی پر ایرانی ایجنٹ باغی حوثیوں کے زور کو ختم کرکے ان کے تسلط سے 90% علاقوں کو نکال لیا۔۔ جہاں ہر طرح کی خوشحالی ہے۔
3- 2016 میں ایران کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات ختم کرکے سعودی عرب کے اندر ایرانی ایجنٹ رافضیوں اور اخوانیوں کی تمام مملکہ مخالف سرگرمیوں کا قلع قمع کر دیا گیا۔
4- 2016 ہی کے اندر تمام اخوانیوں پر مکمل طور سے پابندی لگا دی گئی۔۔ نیز تمام اخوانیوں کو تعلیمی محکموں سے ہٹا دیا گیا۔۔
5- 2017 میں خلیجی تعاون ممالک نے ملکر قطر سے تعلقات توڑ علاقے میں اس کی امن مخالف سرگرمیوں پر لگام کس دیا۔
6- اپنی مضبوط خارجہ پالیسی کی بدولت ایرانی جوہری معاہدے کو درہم برہم کردیا۔۔
7- امریکی انتظامیہ نے ایران پر اقتصادی پابندی لگایا جس میں مملکہ کا کافی رول رہا۔۔ جس کا نتیجہ رہا کہ آج ایرانی حمایت یافتہ حزب اللاتی جیسی دہشت گرد تنظیمیں سڑکوں پر چندہ کرتی نظر آرہی ہیں۔
8- روس کے ساتھ چلی آرہی ایرانی تعلقات کو کمزور کرنے میں مملکہ کا رول رہا جس کا نتیجہ ہے کہ آج ملک شام میں ایرانی اور روسی فوجیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں جبکہ کئی سالوں سے دونوں ملکر سنی مسلمانوں کو تہہ تیغ کر رہے تھے۔
9- پڑوسی ملک عراق کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی ہر پہلو سے مضبوط تعلقات بنا کر خطے میں ایرانی اثرورسوخ کو تہ وبالا کر دیا۔۔
10- ٹیونس کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعلقات مضبوط کرکے اخوانیوں کو قوم کی نظر میں بے وقعت کر دیا۔۔ سوڈانی نئی حکومت کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعلقات مضبوط کرکے ایک طرف ترکی اور قطر کی تمام سازشی پلاننگ کو ختم کردیا۔۔
11- لیبیائی فوج کا ساتھ دیکر خطے میں اخوانیوں داعشیوں کی تمام سازشی پلاننگ اور دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنا دیا ۔۔ ساتھ ہی ترکی اور قطر کے قدم کو افریقی زرخیز ملک لیبیا سے اکھاڑ پھینکنے میں پڑوسی ملک مصر کے ساتھ پورا ساتھ دیا۔۔
12- مملکہ کی مضبوط داخلہ پالیسی اور خطے میں اسکی غیر متزلزل دینی اثر کا نتیجہ رہا کہ چند منافق ملکوں کو چھوڑ کر سب نے مملکہ کا ساتھ دیا اور منافقین امت کو بے نقاب کیا۔۔
◀️اب ایسی صورت میں یہ منافقین امت مملکت سعودی عرب پر چیخیں گے نہیں، بلبلائیں گے نہیں، پروپیگنڈہ کریں گے نہیں، الزامات اور تہمتوں کی بارش کریں گے نہیں، پانی پی پی کر اسے گالی دیں گے نہیں تو کیا آپ نے سمجھ رکھا ہے کہ یہ منافقین اور آستین کے سانپ اسے دعاؤں سے نوازیں گے؟!!۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق