الثلاثاء، 9 يونيو 2020

🌍ایک طرف اردگانی ترکی🇹🇷 ہے جو غاصب یہودی ریاست اسرائیل🇮🇱 کے ساتھ سفارتی وعسکری تعلقات کے ساتھ اپنی تجارت وسیاحت مضبوط کر رہا ہے اور 24/ ٹن سامان لیکر اسرائیلی کارگو جیٹ جہاز استنبول جاتا ہے۔ اور ڈیلی دسیوں یہودی فلائٹ ترکی جاتی ہیں اسرائیلی یہودیوں کو لیکر۔۔۔

🔮دوسری طرف سعودی عرب🇸🇦 ہے جو فلسطینیوں🇵🇸 کے لئے دو ہزار مکان بنوا رہا ہے۔۔  اور اسرائیل سے اسکا کوئی دور کا بھی تعلق نہیں ہے۔

🛡پھر بھی اخوانی تحریکی میڈیا اردگان کو فلسطینیوں کا ہمدرد اور سعودی عرب کو اسرائیل کا دوست بتا رہی ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...