الثلاثاء، 9 يونيو 2020

یہ ہمدرد یونیورسٹی ہے جس میں سعودی کا بنایا ہوا اسپتال ہے، اسی طرح سعودی عرب نے ہمدرد یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کو عمارت بنانے کا پیسہ بھی دیا ہے جس میں رہ کر بھارتی بہت سے طلبہ سعودی کو گالی دیتے ہیں۔۔ بلکہ میں شخصی طور پر ان لوگوں کو جانتا ہوں جو اسی یونیورسٹی میں اس وقت پڑھ رہے ہیں اور سعودی کو گالی دیتے ہیں جبکہ اردگانی ترکی کو رول ماڈل سمجھتے ہیں جس نے یونیورسٹی اور اسپتال تو دور کوئی مسجد بھی شاید نہ بنوایا ہو۔۔ 
ابھی 2018 میں سعودی نے ہمدرد یونیورسٹی کو 5/ ملین یعنی پچاس لاکھ ڈالر ڈونیٹ کیا ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...