الأربعاء، 3 يونيو 2020

📺لیبیائی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے جب اخوانیوں کی حکومت کو طرابلس میں گھیر لیا چاروں طرف سے، اور قریب تھا کہ پانچ فیصد زمین پر قابض فسادی اخوانیوں کی حکومت ختم ہوجائے گی جسے امریکہ نے 2011 میں معمر قذافی کی حکومت گرا کر بنوائی تھی،، 
فورا اپنے ناٹو مخلص غلام ترکی کے ذریعے لیبیائی فوج پر حملہ کروا دیا اور طرابلس میں امریکی سفیر نے دھمکی بھی دیدی کہ طرابلس کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہونی چاہئے۔۔ پھر بھی اخوانی فسادی مشہور کر رکھے ہیں کہ خلیفہ حفتر امریکہ کا غلام ہے۔۔  ھھ 

🔮اس وقت سیدھا لیبیائی فوج اور ظالم ترک فوج اور اخوانی ملیشیاؤں کے درمیان لڑائی جاری ہے،، اللہ ظالموں کو برباد کرے اور  لیبائی فوج کو فتح نصیب کرے۔۔ 

🛡نوٹ: اردگان اپنی فوج صرف افغانستان،  عراق ، شام، سوڈان اور لیبیا  ہی کیوں بھیجتا ہے جبکہ بغل میں یہودی ریاست اسرائیل ہے اس کے خلاف نہیں بھیجتا بلکہ آج تک اس پر ایک پتھر بھی نہیں پھینکا ہے۔۔۔ ؟!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...