السبت، 23 مايو 2020

یہ مصری فوج ہے جس نے یہودیوں مجوسیوں اور اخوانیوں کے خواب کو چکناچور کیا ہے صحرائے سینا سے لیکر لیبیا، یمن اور سوڈان تک،،، 
اس پر کوئی دوسرا نہیں خود اپنے ہی مسلمان بھائی کمزور اور بزدلی کا الزام لگاتے ہیں،،،


مصری فوج کو اخوانی طاغوت کافر سمجھ کر ان پر حملہ کرتے ہیں،، 
اسی خارجی سوچ کو لیکر 6/ دہشت گرد اخوانی اپنے کیفر کردار کو پہونچ گئے۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=148448299698371&id=100035996056314


قطر کے ہاتھ بکا ہوا فاسق وفاجر مصر سے بھاگ کر اسپین چلا گیا تھا اور وہاں سے اپنے ملک کے خلاف بغاوت پر عوام کو ابھارنا شروع کردیا،،

مصریوں کی شکایت پر جہاں اس پر مصر کی نیشنلٹی چھین لی گئی  تو دوسری طرف اسپین نے اسے نیشنلٹی دینے سے انکار کردیا اس کے رویے اور سلوک کی وجہ سے،،،

تیسری طرف ٹیوٹر کمپنی نے اس کے اکاونٹ کو بند کردیا جہاں سے مصری فوج کے خلاف افواہ پھیلا رہا تھا۔۔

کون ہے یہ بکاؤ اور کرائے کا ٹٹو دیکھیں اس پوسٹ میں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=148091999734001&id=100035996056314

نوٹ: ایران ترکی اور قطر کے غلاموں کا اکثر یہی حال ہوتا ہے،،

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=148453549697846&id=100035996056314


اردن ، غزہ اور اردگانی ترکی  سےکچھ دہشت گرد آئے تھے مصری فوج اور سیسی کے خلاف احتجاج کرنے کیلئے،،، جنہیں پکڑ کر سلاخوں کے پیچھے کر دیا گیا، ،،
اسی طرح 2011 کے اخونجی ابلیسی فسادیہ میں بھی اردگانی فوج کا صلاح کار یاسین اقطای آیا تھا اور میدان تحریر میں باقاعدہ فسادیوں اور خارجی اخوانی داعشیوں کی قیادت کر رہا تھا جو آج اردگان کا مشیر خاص بنا ہوا ہے۔۔۔

مصری فوج دشمنان اسلام اور انکے ایجنٹوں کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=148609956348872&id=100035996056314

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...