السبت، 23 مايو 2020

اخوانی تحریکی مصر کے حالیہ مفروضہ مظاہرے کے پیچھے محمد علی نامی شخص کو بتاتے ہیں،، 
اس وقت یہ شخص انکی نگاہ میں بہت بڑا مجاہد ہے،،، لیکن اسکی حقیقت کیا ہے،،، 
یہ ایک مصری بلڈر اور فلمی ہیرو ہے جو کئی مقدمات میں پھنسنے کی وجہ سے اسپین فرار ہوچکا ہے،، 

خائن قطر نے موقع کو غنیمت سمجھ کر اس فاجر وفاسق انسان کو مصری فوج اور حکومت کو بدنام کیلئے اسپین کے اندر اپنے سفارت خانے کا استعمال کرکے خرید لیا۔۔۔ 

اس کا باپ اسے خائن اور دوسرے ملک کا ایجنٹ کہہ چکا ہے۔۔ 

لیکن ہر بار کی طرح ہمیشہ یہ ذلیل ہوتے رہتے ہیں،،،

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...