السبت، 22 فبراير 2020

مجوسی ایران اور قرضاوی کی خمینی غلامی

🎴مجوسی ایران اور قرضاوی کی خمینی غلامی

◀️تحریکیوں کا پیر قرضاوی بڑے فخر سے کہہ رہا ہے کہ ایران پر اگر کوئی بھی خارجی حملہ ہوا تو وہ بنفس نفیس ایران کے ساتھ لڑے گا۔  اسلئے کہ وہ اسلامی حکومت ہے بقول قرضاوی ھھھھ۔ 

◀️سوال یہ ہے کہ آج تک قرضاوی کسی بھی سنی ملک پر حملے کی صورت میں نہین لڑا آخر مجوسی ایران سے اتنی محبت کیوں؟ 

◀️کیا اب بھی اس قول میں شک ہے کہ رافضی یہودیوں کے گدھے ہیں اور اخوانی رافضیوں کے۔۔ 
اور محدث یمن شیخ مقبل نے سچ ہی کہا تھا جب قرضاوی کو "کلب عاوی" کا لقب دیا تھا۔۔ 

◀️اسی طرح کا بیان اردگان بھی دے چکا ہے کہ ایران ہمارا دوسرا گھر ہے۔  اس پر کسی بھی حملے کی صورت میں اسے بچانا ہماری ذمیداری ہے۔ جبکہ یہی اردگان 2011 کے عرب فسادیہ میں عرب ملکوں کی تباہی پر ٹیوٹ کیا تھا کہ یہ عرب ملکوں کی بہتری کیلئے ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...