السبت، 22 فبراير 2020

‏اخوانی سرغنے مفتی الدواعش کے ہمراہ

🎴‏اخوانی سرغنے مفتی الدواعش کے ہمراہ 

🛑عبد العزیز طریفی ، حجاج عجمی اور سلمان عودہ دہشت گرد جماعت داعش کے مفتی ترکی البنعلی کے ساتھ بیٹھکر مسلم ممالک کے خلاف بغاوت کی سازش کرتے ہوئے۔۔ 

🛑دوسری تصویر میں حجاج عجمی ایک بچے کو جہاد کے نام پر دہشت گردی کیلئے تیار کرتے ہوئے۔ 

🛑تیسری تصویر میں اخوانی خالد الراشد کو داعشی شیخ المجاہدین کہہ رہا ہے۔ 

🛑چوتھی تصویر میں خالد الراشد کو داعشی شیخ المجاہدین کہہ رہا ہے اور سعودی حکومت کو دھمکی دے رہا ہے۔

🤦‍♂️پھر بھی اخوانیوں کے دم چھلے تحریکی پروپیگنڈہ پھیلاتے ہیں کہ داعش کا تعلق سلفیوں سے ہے۔  

✔نوٹ: آخر اخوانی صرف مسلم ممالک کے خلاف ہی بغاوت پر لوگوں کو کیوں ابھارتے ہیں؟ 
نیز یہ خود جہاد پر کیوں نہیں نکلتے؟ اور یہ اپنے بچوں کو اس ارہابی جہاد پر کیوں نہیں بھیجتے؟ آخر یہ اپنے بچوں کو یورپ امریکہ تعلیم کیلئے کیوں بھیج دیتے ہیں؟ اخوانیوں کے سرغنی قرضاوی سے لیکر سلمان عودہ تک سب کا یہی منافقانہ چال ہے؟ آخر اس سے کیا پتہ چلتا ہے؟

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...