السبت، 16 نوفمبر 2019

ترکی میں کردوں پر کئے جا رہے اردگانی ظلم

ترکی میں کردوں پر کئے جا رہے اردگانی ظلم کے خلاف زبان کھولنے والے کردوں کے ساتھ اردگانی پولیس کس طرح پیش آرہی ہے،، لگتا ہے وہ مسلمان کیا انسان ہی نہیں ہیں۔۔۔۔
کھلیفہ کیلئے سب جائز ہے ۔۔۔۔۔
کرد خاتون کو جس طرح اردگانی ظالم پولیس گھسیٹ رہی ہے اسے دیکھ کر نتن یاہو بھی شرما رہا ہوگا۔۔

اس طرح ہزاروں کرد عوام اور لیڈر اردگانی جیلوں میں ٹھونس دئیے گئے ہیں۔۔۔
جن پر کوئی لکھنے والا نہیں ہے،، لیکن اگر سعودی کے تعلق سے جزیرہ کوئی جھوٹی خبر بھی لگا دے کہ پراسرار طریقے سے حکومت کے خلاف بولنے کی وجہ سے جیل میں ڈال دیا گیا ہے،، پھر دیکھیں کیسے کیسے بقراطی بن کر لمبے چوڑے مضامین لکھبا شروع کردیتے ہیں،، اور اسے قیامت کی نشانی تک بتانا شروع کردیتے ہیں۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2455465864566686&id=100003098884948

کردوں پر کئے جا رہے اردگانی ظلم کے خلاف لکھنے پر جب اردگانی بھکت بوکھلاتے ہیں تو یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ فلسطین، کشمیر برما اور عراق میں بھی تو ظلم ہو رہا ہے،  بالکل ویسے ہی جیسے بریلوی جشن عید میلاد منانے کے حق میں کہتے ہیں کہ ابو لہب نے بھی تو جشن منایا تھا۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...