🕋کیا سعودی وزارت حج نے محرم کی قید ہٹادی ہے؟
🔮دراصل سعودی عرب نے سیاحتی ویزا جو جاری کیا ہے اس میں محرم کی شرط نہیں ہے، اسی کو بنیاد بنا کر یہ خبر پھیلائی گئی کہ عمرہ حج کیلئے محرم کی شرط کو ختم کردیا گیا ہے،،، پہلے اس خبر کو انگریزی اخباروں میں پھیلایا گیا:
https://tribune.com.pk/story/2084349/9/?amp=1
🔮پھر اسے جزیرہ جیسے اخوانی صہیونی چینلوں نے پھیلایا،، پھر برصغیر کے رافضی چینلوں نے نمک مرچا لگا کر اسے خوب پھیلایا بطور نمونہ اس دشمن مملکہ رافضی یو ٹیوبر کو دیکھیں جس کا کام ہی ہے شب وروز سعودی کے خلاف ویڈیو بنا بنا کر ڈالنا ہے۔۔
https://youtu.be/pxMlgpQJl0E
🔮اس پروپیگنڈے کے عام ہونے کے بعد سعودی وزارت حج کی طرف سے اس خبر کی نفی کی گئی جسے سعودی وزارت حج کے ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے:
http://saudigazette.com.sa/article/580392
https://twitter.com/saudi_gazette/status/1186265880931364865?s=12
🔮دوسری بات یہ ہے کہ بفرض محال اس پروپیگنڈے کو سچ مان لیا جائے کہ اگر سعودی عرب نے حج عمرہ کرنے کیلئے محرم کی شرط ہٹا دی ہے تو آپ کو کون منع کر رہا ہے کہ بغیر محرم کے جائیں؟
🔮تیسری بات یہ ہیکہ برصغیر سے فقہ حنفی پر عمل کرتے ہوئے کتنی عورتیں بغیر محرم کے گروپ کی شکل میں حج عمرہ کرنے جاتی ہیں،، اور ان پر کوئی نکیر نہیں کرتا اور نہ ہی بخاری ومسلم کی حدیث سناتا ہے۔۔
🔮اگر سعودی نے یہ شرط ہٹا دی ہے تو کون سا جرم کیا؟ محرم کے ساتھ جانے پر منع تو کر نہین سکتا،، حنفیوں کی طرح صرف اس شرط میں حیلہ اختیار کرسکتا ہے،، جو کہ ابھی ایسا نہیں کیا گیا ہے،، یہ خبر صرف مملکہ کو بدنام کرنے کیلئے ہے۔۔
✔صحیح بات یہ ہیکہ بہت سے لبرل اخوانیوں اور تقلیدیوں کی طرف سے محرم کی قید کو ہٹانے کی مانگ بہت پہلے سے کی جا رہی ہے مگر اسے اب تک ہٹایا نہیں گیا ہے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق