الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

کیا اردگان حجر اسود کے ٹکڑوں کو واپس کر سکتا ہے؟

کیا اردگان حجر اسود کے ٹکڑوں کو واپس کر سکتا ہے؟!

اس سے بڑی بے شرمی اور کیا ہوگی کہ ایک انسان چوری کرکے اوپر سے سینہ زوری کرے۔  
اردگان کے باپ دادا نے جس حجر اسود کو کئی صدی پہلے چرایا تھا آج وہی اس پر فخر کر رہا ہے۔ اس کا سرکاری اخبار بڑی بے شرمی اور بے حیائی سے لکھ رہا ہے کہ حجر اسود کے ٹکڑوں سے ترکی مسجد مزین ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ ابھی دو دن پہلے کی خبر ہے 

رافضی زندیق قرمطیوں نے جب حجر اسود کو چرایا تھا تو کچھ سالوں کے بعد اسے واپس کر دیا تھا لیکن  جب حجاز مقدس پر ترکوں کی حکومت آئی تو بہت سارے آثار قدیمہ مقدسہ کے ساتھ حجر اسود کو بھی چرا کرکے لے گئے اور استنبول میں مختلف جگہوں پر انہیں زینت بنا لیا۔۔ 

تحریکیوں کا خلیفہ کیا حجر اسود کے انمول جنتی ٹکڑوں کو اسکے اصلی مقام خانہ کعبہ میں واپس کرسکتا ہے؟ کیا امید ہے؟ 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2087866341326642&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...