الخميس، 14 نوفمبر 2019

مصری فوجیوں کی شہادت اور اخوانیوں کی خوشی

مصری فوجیوں کی شہادت اور اخوانیوں کی خوشی

صحرائے سینا میں داعشی اخوانیوں نے قرضاوی فتوے پر عمل کرکے خود کش بمباری کے ذریعے دس پولس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔  
جس پر امارات میں رہنے والے ایک خارجی اخوانی نے خوشی مناتے ہوئے کہا کہ میری یہی سب سے بڑی عید ہے۔  
https://www.eremnews.com/news/arab-world/gcc/1839201

شکایت پانے پر اس خارجی اخوانی کو امارات نے مصر ڈی پورٹ کر دیا۔۔ 

نوٹ: مصری  فوج جب ان خونخوار داعشی اخوانیوں کو جہنم رسید کرتی ہے تو یہی اخوانی میڈیا بلبلاتی ہے کہ مصری فوج سینا کے باشندوں پر ظلم کر رہی ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...