🌋ہاجرہ ریسونی کا اخوانیو سے کیا تعلق ہے؟!!!
🤴🏿نکاح فاتحہ اور ہاجرہ
🛑28/ سالہ ہاجرہ ریسونی اخوانیوں کی عالمی تنظیم کے صدر احمد ریسونی کی بھتیجی ہے،،، مراکش میں ایک "اخبار الیوم" نامی اخبار میں بطور نامہ نگار کے کام کر رہی ہے، جس کا مالک توفیق بو عشرین ہے جسے جنسی جرائم کے الزامات میں 12/ سال کی قید ہوچکی ہے،، یہ اخبار اخوانیوں کی ترجمانی کرتا ہے اور حریت پسندی کی دعوت دیتا ہے،،،
🛑ہاجرہ پر الزام ہے کہ ایک سوشل ورکر سوڈانی سے اس نے ناجائز تعلقات بنا کر اسقاط حمل کیلئے اسپتال گئی تھی، اور اسقاط حمل مراکش میں جرم ہے،، لیکن عدالت میں اس نے کہہ دیا کہ سوڈانی سے اس نے شادی کر لی ہے،، جسے مراکش میں نکاح فاتحہ کے نام سے جانا جاتا ہے ،،،،
https://www.google.com/amp/s/www.bbc.com/arabic/amp/trending-49627564
🛑لیکن چچا ریسونی تو کہہ رہے ہیں کہ ابھی شادی 14/ ستمبر کو ہوگی۔۔۔
احمد ریسونی نے کہا: میری بھتیجی نے ایک سوڈانی لڑکے سے شادی طے کی ہے 14/ ستمبر کو شادی ہونا طے ہے، مجھے بھی دعوت ملی ہے۔۔ بس مجھے اتنا ہی تعجب ہوا کہ لڑکا سوڈانی ہے،، ورنہ اس طرح کے الزامات لگتے رہتے ہیں، معلوم رہے کے مجھے بھی شادی سے دو ہفتے پہلے جیل ہوا تھا، لیکن شادی وقت پر ہوئی تھی، تمہاری بھی شادی وقت پر ہوگی۔۔ :
https://alhayatalyaoumia.ma/%D8%A3%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D9%8A%D8%B3%D9%88%D9%86%D9%8A-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%82%D8%A7-%D8%B9%D9%84%D9%89-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%A9-%D8%A3/
🎴نوٹ: یہ ہے اخوانیوں کے عالمی سربراہ کے گھر کا حال،،، یہی حال اخوانیوں کے پہلے مرشد اور بانی حسن بنا کے ایک پوتے طارق رمضان کا ہے جو فرانس کے اندر کئی عورتوں کے ساتھ ناجائز تعلقات بنانے کے مقدمات جھیل رہا ہے۔۔۔
👾ہاجرہ ریسونی نے یہ بھی دعوی کیا کہ ابھی اس نے نکاح فاتحہ کر رکھا تھا،،، یہ نکاح فاتحہ زنا کے علاوہ کچھ نہیں ہے، کیونکہ اس میں لڑکی لڑکا اکٹھا ہوکر فاتحہ پڑھ لیتے ہیں، نہ نکاح شرعی اور نہ کوئی ولی اور نہ ہی کوئی گواہ ہوتا ہے،،، یہ نکاح مراکش میں لبرلوں کے یہاں مشہور ہے،،،
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق