🎪صدی کی ڈیل کس نے کی ؟ خود حماسی کی زبانی
🛑حماس کے ایک کارکن نے الجزیرہ پر سیدھے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 2007 سے ایک بہت ہی اہم ملک فلسطینیوں پر یہ دباؤ ڈال رہا ہے کہ اسرائیل کے حق وجود کو تسلیم کر لو۔۔ لیکن ہم نے اسے سختی سے انکار کردیا ۔۔
🛑اتنا سننا تھا کہ الجزیرہ کے اینکر کے دماغ کی بتی جل اٹھی۔ اور جی میں کلبلاہٹ شروع ہوگئی کہ اب تو مسئلہ صاف ہے کہ ایک فلسطینی ذمیدار سیدھا الزام لگا رہا ہے کہ صدی کی ڈیل کے پیچھے کون ہے۔۔
🛑اس لئے بلا تمہید پوچھا کہ آخر وہ ملک کون ہے؟
جواب ملا صلیبی ناٹو کا ایک رکن ملک ترکی ہے۔ ھھھ
🛑اتنا سننا تھا کہ بیچارے اینکر کے پاؤں کے نیچے سے زمین کھسک گئی اور ہاتھ سے سارے فاختے اڑ گئے۔۔
✔نوٹ: اتنی صراحت سے ایک حماسی خود ترکی کا نام لے رہا ہے اور اخوانی صرف ناؤ میں دھول اڑاتے ہوئے الزام دوسروں پر لگا رہے ہیں۔۔ اور اس ویڈیو کو چھپائے ہوئے ہیں۔
🌐صدی کی ڈیل یا صفقة القرن کے بارے میں اخوانی تحریکی رافضی میڈیا سعودی کو بدنام کرتی پھر رہی ہے۔۔ اسکی حقیقت کیا ہے ؟ اس کے بارے میں تفصیلی جانکاری کیلئے یہ سارے پوسٹ پڑھیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1695947797185167&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1768340993279180&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2110428545737088&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1990820181031259&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق