الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

شامی سنی شہر ادلب کا سودا کرنے والے اردگان

شامی سنی شہر ادلب کا سودا کرنے والے اردگان اور مجوسی ایران اور دروزی قصاب اسد کی مدد سے اس پر صلیبی روس کے آگ برسانے والے کے خلاف کوئی اخوانی یا تحریکی احتجاج نہیں کر رہا ہے۔۔ کیونکہ اس میں معصوم مسلمان مر رہے ہیں۔ اور اس میں صہیونی ایجنٹ اردگان اور انکے امام المسلمین خمینی کے گرگے بھی شامل ہیں۔ 

یہ خارجی ٹولہ احتجاج صرف ان مجرمین کے حق میں کریں گے جو ملک کے خلاف غداری اور بغاوت میں مشہور ہوں اور ان کے تدمیری آئیڈیالوجی کو عام کرتے ہوں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...