الأربعاء، 13 نوفمبر 2019

خود را فضیحت دیگراں نصیحت

👩🏿‍💻👩🏿‍💻خود را فضیحت دیگراں نصیحت!!! 

🛑یہ لبرل کمنسٹ اردگانی مشیر یاسین اوکتای ہے جو کھل کر کہہ رہا ہے کہ جو شراب پینا چاہے وہ پئیے یا جسے جو مرضی کرے حکومت اس میں دخل نہیں دے گی۔۔ 
اور اخوانی گمراہ کن عقیدے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کا مطلب آزادی ہے۔ 
جبکہ اسلام کا مطلب سرتسلیم خم کرنا ہے تابعداری ہے۔۔ 

🛑اگر یہ بہروپیا رنڈی خانوں اور شراب خانوں کے خلاف بولے گا تو اسی دن اردگان اس کا کان پکڑ کر باہر ا راستہ دکھا دے گا۔۔ کیونکہ ان کے لائیسنس سے چار ارب امریکی ڈالر سالانہ کمائی کرتا ہے۔ ھھھ

🛑ایسا ملحد لبرل بہروپیا چلا ہے اہل توحید سعودی حکمرانوں کو نصیحت کرنے۔  چھی چھی چھی!!!!!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

عوام وخواص میں تحریکی جراثیم

  عوام وخواص میں تحریکی جراثیم د/ اجمل منظور المدنی وکیل جامعہ التوحید ،بھیونڈی ممبئی اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جسے دیکر اللہ رب العالمی...