🌋قرضاوی اور میوزک کی محفل !!!
📛تحریکیوں کے پیر ومرشد سید قرضاوی میوزک کے بڑے دلدادہ ہیں، گانا میوزک وغیرہ کو حلال کرنے کیلئے باقاعدہ ایک کتاب لکھ ماری ہے جسکا نام اسلام میں حلال اور حرام رکھا ہے۔۔ ان کے یہاں عورت شمع محفل بن کر لوگوں کو اپنے ترنم سے محظوظ کر سکتی ہے:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=133181737891694&id=100035996056314
📛آنجناب کو گانوں اوف گانے والیوں سے اس قدر محبت قربان جائیں تحریکی اپنے پیر پر:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=132275871315614&id=100035996056314
📸📸دیکھیں ویڈیو کیسے اپنی دوسری نئی والی بیوی کے ساتھ بیٹھ کر میوزک اور گانا سن کر آنند لے رہے ہیں۔۔ ھھھھ۔
👩🏿💻🤦♂️یہ وہی جزائر والی نئی بیوی ہے جس پر فریفتہ ہوکر نماز میں سجدہ سہو بھی بھول جایا کرتے تھے، پوری تفصیل اس پوسٹ پر دیکھ سکتے ہیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1643625232417424&id=100003098884948
📛ویسے میوزک گانا کا چسکا صرف پیر مغاں ہی کے اندر نہیں ہے، ایک سے ایک اخوانی اس ندی میں ننگے ہیں، کچھ نئے چہرے دیکھیں اس پوسٹ میں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1981066145339996&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق