🎴عراق کی تباہی اور منافقین امت کا کردار
🎪ایران ترکی قطر=//= مملکت سعودی عرب
♨️ایک عراقی وزیر صہیونی ٹی وی چینل الخنزیرہ پر آنسو بہا رہا ہے اور رو رو کر بیان کر رہا ہے کہ کیسے امریکہ نے قطر اور ترکی کے ائیر پورٹوں سے بغداد اور دوسرے عراقی شہروں پر بمباری کر کے تباہ کر دیا۔
♨️جبکہ دوسری طرف سابق گھاگھ قطری وزیر خارجہ حمد بن جاسم اور بے شرم ترک وزیر دفاع فخر سے بیان کر رہے ہیں کہ ہم نے امریکہ کو اپنے اہداف پورا کرنے کیلئے اپنا ائیر پورٹ کھول دیا تھا۔۔ بلکہ ترک اردگانی کنجر پوری بے شرمی سے اقرار کر رہا ہے کہ امریکی جہازوں نے ترکی سے 3900 بار اڑان بھر کر عراق پر حملہ کیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔
https://twitter.com/KSA24/status/1092531157193932800?s=19
🛑امریکہ نے سعودی عرب سے بھی ائیر پورٹ کیلئے درخواست کی تھی لیکن سعودی نے اس امریکی درخواست کو مسترد کر دیا یہ کہکر کہ ہم اپنے مسلم پڑوسی ملک پر حملے کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔
✔دیکھیں اس وقت کے وزیر خارجہ سعود الفیصل کا موقف:
https://youtu.be/HZrUuJUqysM
🕋سعودی کے اس موقف پر سیاسی تعلقات نہ ہونے کے باوجود عراقی وزیر خارجہ طارق عزیز نے سعودی کا شکریہ ادا کیا۔
https://twitter.com/q9_18/status/1092993612013547520?s=19
✔مزید تفصیل اس خبر پر دیکھ سکتے ہیں:
http://news.bbc.co.uk/hi/arabic/middle_east_news/newsid_2328000/2328361.stm
🛑نوٹ: یعنی باہر سے ترکی اور قطر نے ساتھ دیا اور اندر سے ایران نے اس طرح ایک مضبوط سنی ملک کو تینوں منافق ملکوں نے صلیبی فوج ناٹو سے تباہ کروا دیا۔
📛اس وقت تاریخ تینوں ملکوں کا حساب لے رہا ہے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق