الخميس، 14 نوفمبر 2019

خلیفہ کا شام میں کردار

خلیفہ کا شام میں کردار 
روسی صدر پوٹن نے کہا: حلب پر ہمارا قبضہ ترکی اور ایران کی مدد سے پورا ہوا ہے۔۔ 
حلب کی تباہی اور سنی مسلمانوں کی مصیبت سے کون آگاہ نہیں ہے؟ 
پھر بھی اردگانی بھکت اردگان کو شام کا ہیرو ثابت کرتے پھرتے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...