🎪اردگان اور برصغیری تحریکی
🌋بر صغیر کے سارے تحریکی (رضی الاسلام اینڈ کمپنی اور سلمان بدوی اینڈ کمپنی) اج اردگان کے بارے میں کیا فتوی دیں گے جو کل تک شیخ سدیس کو درباری ملا سے لیکر کیا کیا نہیں کہہ رہے تھے محض اس لئے کہ انہوں نے بن سلمان کی یہ کہہ کر تعریف کر دی تھی کہ ولی عہد ایک حوصلہ مند توفیق یافتہ ملک کے رہنما ہیں۔۔
اور بن سلمان نے کل دنیا کے سامنے خطاب کر کے اور مشرق وسطی کے تعلق سے اپنے عزائم کو ظاہر کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ بن سلمان کی تعریف میں شیخ سدیس نے کچھ بھی مبالغہ نہیں کیا تھا بلکہ حقیقت بیانی سے کام لیا تھا۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2249908585296321&id=100008316046065
🌋آج تو اردگان نے بھی ملک سلمان اور بن سلمان کی تعریف کی ہے کہ ہمیں ان پر اعتماد ہے اور پوری پوری امید ہے کہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہونچائیں گے۔۔۔ اور اردگان نے بن سلمان سے اس مسئلے پر بات چیت بھی کی۔۔۔ اور سعودی کے ساتھ اپنے مضبوط تعلق بنے رہنے کا وعدہ بھی کیا ۔۔۔
https://www.aa.com.tr/en/jamal-khashoggi/erdogan-saudi-crown-prince-discuss-khashoggi-killing/1292189
🌋معلوم ہونا چاہئیے کہ بہت سارے عرب اخوانی اس وقت اردگان کو "مذل المومنین" کا خطاب دے چکے ہیں۔۔۔ اب برصغیر کے تحریکی اردگان کے بارے میں کیا فتوی دیتے ہیں اور اسے کونسا خطاب دیتے ہیں یہ دیکھنا باقی ہے۔۔؟!
🌋میں سوچ رہا ہوں ان تحریکیوں کا کیا حال ہوگا جنہوں نے اردگان کی فضیلت پر کتابیں لکھ رکھی ہیں؟! اور عالم اسلام کا مسیحا اور رہنما ثابت کر رکھا ہے۔ اس ٹحریکی کو میں نے کل مشورہ دیا تھا کہ اگلے اڈیشن میں ایک باب کا اور اضافہ کر لینا جس میں اِن سارے واقعات کو اور اُس تاریخی لمحے کو ضرور ذکر کرنا جسے چھوڑ رکھا ہے ۔۔ کہ جب اردگان وزیر اعظم بننے کے بعد سب سے پہلے اسرائیل کا دورہ کیا اور یہودیوں کے باوا آدم ہرٹزل کی قبر پر پھول چڑھانے پہونچا اور کہا کہ ہم بہت خوش ہیں ۔۔۔ یہودیوں سے ہمارے تعلقات بہت پرانے ہیں اب مزید مضبوطی آئے گی۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1857290891050856&id=100003098884948
لیکن اس نے میرے کمنٹ کو ڈلیٹ کردیا۔۔ تاکہ اس کے دوسرے ساتھی نہ دیکھ سکیں۔۔
👈در اصل یہ صاحب گزشتہ سال کہہ رہے تھے کہ اگلے سال تک ترکی اپنے تعلقات دھیرے دھیرے اسرائیل سے ختم کر لے گا اور سعودی اپنا تعلق دھیرے دھیرے اسرائیل کے ساتھ بڑھا لے گا یہاں تک یہ بندہ کہہ رہا تھا کہ 2018 تک ریاض میں اسرائیلی سفارت خانہ کھل جائے گا۔۔
لیکن گزشتہ سال کے مقابلے اس سال اسرائل ترکی میں تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور سعودی کا جیسے پہلے کبھی نہیں تھا آج بھی نہیں ہے۔۔
ایسے سعودی دشمن خوش فہم تحریکیوں کے بارے میں کیا کہا جائے؟!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق