🎪ریاض میں اقتصادی کانفرنس کے بعد منعقد ہوگی سلفی کانفرنس
☀️ملک سلمان بن عبدالعزیز آل سعود حفظہ اللہ کی اجازت اور رعایت ونگرانی میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر شعبہ کے تحت #منہج #سلف #صالح کے عنوان سے اگلے مہینے 5/ نومبر کو عظیم الشان سلفی کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے مملکت توحید کے اسی راجدھانی ریاض میں جہاں آج عالمی اقتصادی کانفرنس چل رہی ہے۔۔۔
📖اللہ تعالی اس حکومت کو سلفی منہج پر قائم ودائم رکھے۔۔ آمین۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق